ہجر تو روح کا موسم ہے۔۔ بانی۔۔ تجاویز

الف عین

لائبریرین
بانی کے مجموعے کو یہاں‌پوسٹ کر کے میں ان کی یادیں تازہ کر رہا ہوں۔ اس میں حرفِ معتبر کی محض غزلیں شامل ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
شاعری کی اس فورم میں میں فانٹ وغیرہ کے تجربات کر رہا ہوں۔ دفتر میں فائر فاکس میں پاک نستعلیق تو آ رہا تھا لیکن سائز کے ٹیگ نہیں لگ رہے۔ اور پاک نستعلیق کا ڈفالٹ سائز بہت چھوٹا ہے۔ گھر میں اوپیرا میں تو کبھی کبھی فانٹ کا بٹن دبانے سے سارا متن ہی سلیکٹ کرنے کے بعد ٹیگس سے اوور رائٹ ہو جاتا ہے۔ اور ٹیگس لگتے ہیں تو محض فانٹ ٹائپ کے، یا فانٹ سائز کے۔ یعنی سکرپٹ میں نظر آتے ہیں پوسٹ خانے میں۔ لیکن فائر فاکس یا فلاک میں ٹیگس نظر آنے پر بھی محض فانٹ ٹائپ آتا ہے یا فانٹ سائز۔ دونوں شاید محض انٹر نیٹ اکسپلورر میں آ تے ہیں۔ نہ جانے سب ارکان کس طرح فانٹ سائز ٹائپ رنگ وغیرہ سب سلیکٹ کر پا رہے ہیں۔ کیا یہ محض آئ ای میں ہی ممکن ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
یاہو اردو رائٹرس گروپ میں اور دوسرے گروپس میں اس کا پیغام دیتے ہوئے میں نے لکھا تھا کہ بانی کا جیسے
؂قرض میں نے چکا دیا۔
کتاب مکمل ہو چکی۔ اس میں محض غزلیات ہیں۔۔
 
Top