اب عیدِ گل آگیا ہے۔ تبصرے اور تجاویز

الف عین

لائبریرین
خلیل الرحمن اعظمی میرے بزرگ دوست تھے اور میرے کرم فرما۔ کچھ دن سے ان کی بہت یاد آ رہی تھی۔ اور جی چاہا کہ ان کی شاعری برقائی جائے۔
ماہنامہ شاعر ممبئی نے 1980ء میں خلیل الرحمن اعظمی نمبر شائع کیا تھا جس میں ان کے تینوں مجموعوں سے انتخاب شامل تھا۔ شہر یار نے یہ انتخاب کیا تھا۔ میں نے محض اس ای بک کا ایک نام تجویز کر کے اسے ٹائپ کیا ہے۔ خلیل بھائی کی ہی ایک نظم سے۔
 
Top