مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

الف عین

لائبریرین
ابھی دیکھا تو ہمارے ایڈمن نبیل چار ہزاری ہو چکے ہیں چپکے چپکے۔ اعداد و شمار ابھی دیکھے تو 4020 کو پہلے 420 پڑھ گیا!!
مبارک ہو نبیل یہ سنگِ میل۔۔
 

ظفر احمد

محفلین
نبیل بھائی مبارک ہو

محفل پر آپکی کاوشوں کو ہم نہیں بھول سکتے۔ اللہ آپکو دنیا و آخرت میں ترقی عطا فرمائیں ( آمین)
 

بدتمیز

محفلین
چار سو بیسیاں تو سنا تھا یہ چار ہزاری کیا ہوتا ہے؟
چلیں سب مبارکباد دے رہے ہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں پر قسم لے لیں ککھ پتہ نہیں کہ کیوں دے رہا ہوں :lol:
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہ۔۔ میرا مطلب ہے کہ واہ۔۔ :p ہمارے بھی چار ہزار خطوط ہو گئے۔

بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب، خیال رکھنے کا اور یہ سلسلہ شروع کرنے کا۔ اس فورم کی مقبولیت میں آپ کا بہت اہم کردار ہے۔

جویریہ بہن، ضبط، شاکر اور تمیز دار بھائی، آپ سب کا بھی بہت شکریہ۔
:aadab:
 

نبیل

تکنیکی معاون
محترمہ بوچھی اور پیارے بھائیو باسم، ڈاکٹر عباس، فہیم آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اس محفل کی اصل رونق تو آپ دوستوں کے دم سے ہی ہے۔
 
Top