یہاں حیدر آباد میں ایک مہمان آ چکے ہیں اور ایک اگلے ماہ آ رہے ہیں۔ یہاں احباب بھی واقف ہوں گے، اس لئے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔
کل مشہور شاعر اور سہ ماہی ’ذہنِ جدید‘ کے مدیر زبیر رضوی آ چکے ہیں۔ آج ان سے ملاقات ہوگی کہ کل ان کے فنکشن میں نہیں جا سکا تھا۔ آج مصحف اقبال ترصیفی ساھب کے گھر پر ان کی...