شفیق فاطمہ شعریٰ کو غالب ایوارڈ

الف عین

لائبریرین
2006ء کا غالب اوارڈ شفیق فاطمہ شعریٰ کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شعریٰ اردو کی نہایت اہم شاعرہ ہیں اور ن م راشد اور میرا جی کے حلقۂ اربابِ ذوق سے متعلق ہیں۔ یہ اوارڈ غالب اکادمی کی جانب سے دیا جاتا ہے۔
دوسرے حیدر آبادیوں کو بھی مبارک ہو کہ محترمہ کا تعلق حیدر آباد سے ہے۔
شعریٰ صاحبہ کی کلیات حال ہی میں شائع ہوئ ہے۔ ’مکالمات‘ کے نام سے۔
 
Top