کلیاتِ شیفتہ۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
ہمارے فعال رکن اور اچھے شاعر نوید صادق نے رام ریاض کے انتخاب کے بعد (جس پر میں نے تبصرے کا موضوع شروع نہیں کیا اور نہ کسی اور نے( اب کلیاتِ شیفتہ جیسی اہم کتاب ٹائپ کرنئ شروع کر دی ہے۔ دیکھیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9334
اس پر تبصرے یہاں کئے جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میرا تبصرہ یہ ہے کہ نوید کی رفتار واقعی ماشاء اللہ بہت تیز ہے۔ اللہ کرے زورِ ٹائپنگ اور زیادہ۔
شیفتہ کے علاوہ اساتذہ میں داغ کا کلام انٹر نیٹ پر کافی ہے، اسور کسی کو روابط ملیں اردو تحریر میں مواد کے تو ذرا شئیر کریں تاکہ کلاسیکی شعراء کے کلام کو جمع کیا جائے۔ ایک کلیات نہ سہی، منتخب کلام کے نام سے ، جو در اصل دستیاب کلام ثابت ہوگا، یہ تدوین تو کیا جا سکے گا۔
نوید سادق کی کوشش قابلِ تعریف ہے۔ اور ایک میں ہوں کہ ایک سال سے زیادہ مومن کو ٹائپ کرنے کا سوچ رہا ہوں لیکن شروع نہیں کر پاتا۔ صلصلۃ الجرس اور ن م راشد بھی ٹائپ کرنے کا ارادہ ہے۔
 
Top