جہانِ صحت

الف عین

لائبریرین
شاید یہ حکیم خالد کو اطلاع دینی تھی لیکن میں دے رہا ہوں کہ خالد منظرِ عام سے غائب ہیں۔
سید مضمد اشرف کی کہانیوں کے بارے میں گوگل کر رہا تھا تو یہ ربط ملا:
http://www.infectioncontrolsociety.org/jahanesehat/
اس کا ہوم پیج محض یہ ہے:
http://www.infectioncontrolsociety.org
جس کے اردو اور انگریزی دونوں مواجے ہیں۔
جہانِ صحت میں صھت و حسن کے بارے میں کئی مضامین بھی ہیں اور چار پانچ کہانیاں بھی شامل ہیں۔
 
Top