نتائج تلاش

  1. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ تبصرے، تجاویز

    مشرف عالم ذوقی اردو کے نئے افسانہ نگاروں میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پچیس افسانوں پر مشتمل ایک ان پیج فائل دی تھی۔ مکمل ایک کتاب بنانے پر یہ ساڑھے تین سو صفحات کی بڑی کتاب بن رہی تھی۔ میں نے اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں آٹھ آٹھ کہاکیاں، اور تیسرے حصے میں نو عدد...
  2. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ سوم

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ سوم
  3. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ دوم

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ دوم
  4. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ اول

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ اول
  5. الف عین

    ایک سٹائلش فانٹ

    آج عماد نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے ہوئے ایک اور فانٹ ہاتھ لگا، اس کے ساتھ بھی چھیڑ خانی کر دی ہے۔ یہ سٹائلش فانٹ تھا تو یہی نام دے دیا ہے۔ ذرا احباب دیکھ کر فیڈ بیک دیں۔ http://www.esnips.com/doc/73819a6a-6aba-4bf7-b235-d7b1b23eb0eb/Urdu-Stylish
  6. الف عین

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں املا کی عام اغلاط درست کریں

    ٹائپنگ کی عام اغلاط کا وقتاً فوقتاً ذکر کرتا رہتا ہوں، ایک بار پھر مختصراً ذکر کر دوں یہاں۔ خاص کر الفاظ کے درمیان خلا یا سپیس نہ دینا جہاں حروف جڑنے کا خطرہ نہ ہو۔ اہم اور عام مثالیں: نون غنہ کے بعد سپیس دئے بغیرکچھ ٹائپ کرنا۔ اگر چہ تازہ نفیس نستعلیق اور نفیس نسخ میں یہ اصول رکھا گیا ہے کہ...
  7. الف عین

    اجتماعی مزاحیہ غزل کہیں

    پاکستان کی خراب حالت سے متاثر پریشان حال ارکان محفل کا دھیان بٹانے کے خیال سے ایک آزاد مصدر مزاحیہ غزل کا پلان بنا رہا ہوں۔ یہ ایک شعر پچھلے ہفتے ولیمے میں دولھا کے انتطار میں ہوا تھا۔ احباب اب مید اشعار کہیں تو یہ ایک اجتماعی غزل ہو جائے۔ زمیں غالب کی ہے، بلکہ اسی غزل کے دو اشعار کے دو الگ...
  8. الف عین

    ایڈمنڈ ہلیری نہیں رہے

    ایوریسٹ کے فاتح ایڈمنڈ ہلیری نہیں رہے۔ ہندوستانی وقت سے آج صبح صبح 88 سالہ ہلیری کا انتقال ہو گیا۔ خبر یہاں دیکھیں: http://www.rediff.com/news/2008/jan/11mount.htm یہاں بھی http://timesofindia.indiatimes.com/Mt_Everest_conqueror_Sir_Edmund_Hillary_dead/articleshow/2691398.cms
  9. الف عین

    مبارکباد 1429ھ اسلامی نیا سال مبارک

    یہ تانا بانا کل ہی شروع کرنا تھا لیکبن بھول گیا۔ آج تو شاید پاکستان میں بھی نیا سال شروع ہو گیا ہے اور محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔ مبارک ہو سب کو نیا سال۔ اس سے پہلے کہ عشرۂ حزن کی سوگواری شروع ہو۔ ویسے یہاں حیدر آباد میں ایک تنازعہ ہو گیا ہے۔ اہلِ تشیع آج سے ہی پہلی محرم مان رہے ہیں جب کہ...
  10. الف عین

    سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس، تبصرے

    رئیس الدین رئیس ایک کہنہ مشق لیکن جدید شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔ ان کے پہلے دو مجموعے چھپ چکے ہیں۔ آسماں حیران ہے اور زمیں خاموش ہے اب زمین و آسمان کے بعد رئیس ساحب سمندر میں اتر گئے ہیں، اور اپنی کلیات پیش کی ہے۔
  11. الف عین

    سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس ؔ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سمندر سوچتا ہے رئیس الدین رئیس ؔ میں قطرہ ہوں مگر وسعت پہ میری یہ دریا کیا سمندر سوچتا ہے
  12. الف عین

    تحفہ۔ انجمن آرا انجم۔۔ تبصرے

    میرا خیال تھا کہ میں یہ پوسٹ کر چکا ہوں کہ علی گڑھ میں انجم آپا نے مجھے آغا حشر کی ان پیج فائل کی سی ڈٰی کے علاوہ ان کی بچوں کی نظموں کی کتاب تحفہ کی فائل بھی تھی جو کورل ڈرا کی تھی۔ اب اسے کورل ڈرا میں ایک جگہ کھول کر پ ڈ ف بنائی ہے، اب احباب تیار ہو جائیں کہ اس مختصر سی کتاب کو ٹائپ کرنا ہے۔...
  13. الف عین

    تحفہ۔ انجمن آرا انجم

    تحفہ بچ۔وں کے لئے نظمیں ڈاکٹر انجمن آرا انجم
  14. الف عین

    بادۂ کہن۔ مولوی احمد علی

    ******* بادۂ کہن احمد علی چیف جسٹس، عدالتِ شرعیہ، ریاست جاؤرہ
  15. الف عین

    بادۂ کہن۔ مولوی احمد علی۔۔ تبصرے تجاویز

    میرے والدین کا کلام احباب ملاحظہ کر چکے، اب ایک نسل پیچھے جا رہا ہوں۔ مفتی و مولوی احمد علی۔ چیف جسٹس عدالت شرعیہ، ریاست جاؤرہ، مالوہ میرے نانا تھے۔ کہیں لکھا ہے میں نے کہ میرے ماموں واحد بھائی اس کتاب کو چھپوانے کی غرض سے ایک ماہ دہلی میں رکے۔ واحد بھائی کی کتاب ’رقصِ شرر‘ پہلے ہی پوسٹ کر چکا...
  16. الف عین

    سخن آباد۔۔ تبصرے۔۔۔ تجاویز

    آج میں نے منظورہاشمی کا مجموعۂ کلام سخن آباد پوسٹ کرنا شروع کیا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?goto=newpost&t=10264 منظور صاحب سے سن ستّرکے آس پاس سے تعلقات تھے، یعنی اس وقت جب میں زیادہ وقت ادیبوں میں گزارنا چھوڑ چکا تھا۔ مکتبہ علی گڑھ کی شمشاد مارکیٹ میں مکتبہ جامعہ کبھی...
  17. الف عین

    سخن آباد۔۔ منظور ہاشمی

    سخن آباد منظور ہاشمی فضائیں نغمہ پرور، خلوتِ جاں شاد کرتے ہیں ہم اپنے خانۂ دل میں، سخن آباد کرتے ہیں
  18. الف عین

    سمت شمارہ دس، جنوری تا مارچ 2008ء

    اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، سمت کا تازہ شمارہ اپ لوڈ ہو رہا ہے دوسری ٹیب میں۔ عقیدت کے تحت والد محترم صادق اندوری کی حمد، اور منظور ہاشمی کی نعت شامل ہے۔ اس شمارے میں تین گوشے ہیں۔ پہلا گوشہ میرے نانا کی یاد میں ہے۔ مولوی احمدعلی کا یہ کلام پہلی بار منظر عام پر ’بادۂ کہن‘ کی شکل میں...
  19. الف عین

    آغا حشر کاشمیری کے نمائندہ ڈرامے۔۔ تبصرے،، تجاویز

    میں نے آغا حشر کاشمیری کی مقبولِ عام کتاب یہاں ای پبلشگ کے لئے چنی ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10246 سوال اٹھتا ہے کہ اس کے لئے کون سی کیٹیگری لی جائے۔ موصوفہ کی کتاب کا اصل نام ہے: آغا حشر کے نمائبدہ ڈرامےاسکی ترتیب ڈاکٹر انجمن آرا بیگم نے کی ہے۔ ڈرامے کی کوئ...
  20. الف عین

    حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔۔۔ تبصرے، تجاویز

    میں نے اپنی والدہ عبیدہ انجم کا کا کلام حجابِ شعر‘ پوسٹ کنا شروع کر دیا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10247
Top