مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ تبصرے، تجاویز

الف عین

لائبریرین
مشرف عالم ذوقی اردو کے نئے افسانہ نگاروں میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پچیس افسانوں پر مشتمل ایک ان پیج فائل دی تھی۔ مکمل ایک کتاب بنانے پر یہ ساڑھے تین سو صفحات کی بڑی کتاب بن رہی تھی۔ میں نے اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں آٹھ آٹھ کہاکیاں، اور تیسرے حصے میں نو عدد افسانے۔
 
Top