حیدر آباد کا پیارا شاعر مخدوم محی الدین۔
4 فروری 1908 کو پیدا ہوئے۔ اس سال ان کی صدی منائی جا رہی ہے۔ 4 فروری کو ہی ان کی سوویں سالگرہ تھی۔ شاعری کے علاوہ ان کے گیت بھی بہت مشہور ہوئے تھے۔ اک چمیلی کے منڈوے تلے۔۔ دو بدن پیار کی آگ میں جل گئے۔
اور
جانے والے مسافر سے پوچھو۔۔۔ وہ کہاں جا رہا ہے۔...