نتائج تلاش

  1. الف عین

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    عرفان صدیقی کی یاد کچھ ایسی آئی کہ ان کا کلام جمع کرنے لگا۔ مصحف اقبال صاحب کے پاس ان کے تین مجموعے ملے۔۔۔ پہلا ’کینوس‘، پھر چوتھا ’عشق نامہ‘ اور ایک سلاموں کا مجموعہ ہوائے دشتِ ماریہ ۔ ان کے علاوہ اطلاع ہے کہ ان کے دوسرے تیسرے مجموعوں کے نام ہیں۔ شبِ درمیان اور سات سماوات۔ دشتِ ماریہ پاکستان...
  2. الف عین

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی

    محاورۂ جاں عرفان صدیقی سدا کہیں کوئی بے آشنا نہیں رہتا مجھے ہوائے مسافت گلے لگانے لگی
  3. الف عین

    کرلپ کی پارٹی حیدر آباد ہند میں

    شاید احباب کو یاد ہوگا کہ جنوری میں ڈاکتر سرمد حسین اور دو خواتینحیدر آباد ایک ورک شاپ میں شرکت کے لئے وارد ہوئے تھے۔ اس دوران پروفیسر رحمت یوسف زئی نے اپنے گھر پر دعوتِ شیراز کا اہتمام کیا۔ اس موقعے کی کچھ تصویریں مکمل کیپشنس کے ساتھ...
  4. الف عین

    جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔ تبصرے

    ایم مبین۔۔۔۔ ہمارے دیرینہ کرم فرما جو اردو محفل میں لائبریری کے بانی رہے ہیں، کل گفتگو رہی۔ انہوں نے کچھ کتابوں کی فائلیں بھیجی ہیں۔ سب سے اہم کتاب تو خود ان کی ہے، جسے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ لیکن وہ خود امانت علی صاحب کے کنورٹر کو استعمال کرتے آئے ہیں۔ اس میں بہت سے کیریکٹرس غلط ’ترجمہ‘ ہوتے...
  5. الف عین

    جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا

    جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا از : ................... ایم مبین 303 ! کلاسک پلازہ، تین بتی، بھیونڈی۔ ۳۰۲ ۴۲۱ضلع تھانہ (مہاراشٹر ) موبائل : 9372436628
  6. الف عین

    مجید امجد اور ان کے ہم عصر

    اردو کے حال کے اہم شاعروں میں بہت نام ہیں جن کو اب زمانہ بھولتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگوں کے نام مجھے یاد آ رہے ہیں۔ مجید امجد باقی صدیقی عزیز حامد مدنی ان لوگوں کا انتر نیٹ میں بھی نام و نشان نہیں، دو ایک جگہ کچھ تصویروں میں ایک آدھ نظم مل سکتی ہے، اور بس۔ پچھلے ہفتے اقبال بھائی...
  7. الف عین

    کچھ انعامات کی خبر

    تعجب ہے کہ کسی نے یہ خبریں اب تک یہاں نہیں دیں: دوحہ قطر کا فروغِ اردو کا اس سال کا اوارڈ دو حضرات کو دیا گیا ہے۔ ان کے معمول کے مطابق ایک انعام ہندوستان، اور ایک پاکستان میں۔ پاکستان میں یہ اوارڈ افسانہ نگار منشاء یاد کو دیا گیا ہے جب کہ ہندوستان میں اسے نقاد وارث علوی کو تفویذ کیا گیا ہے۔...
  8. الف عین

    ایک شعر

    آج ایک شعر وارد ہوا ہے۔ وارث، فاتح، سخنور اور دوسے شعرا ذرا مشورے دیں۔ پہلے تو یہ شعر ہوا: ہے انتظار میں اک کوچ کے نقارے کے یہ فوج سرحدِ مژگاں پہ کیوں رکی ہوئی ہے دوسورے مصرعے کی ایک شکل یہ ممکن لگی یہ فوج سرحدِ مژگاں پہ کب سےٹھہری ہے پھر پہلے مصرعے کو مطلع بنانے کے بعد شکل یوں ہوئی...
  9. الف عین

    شٹ ڈاؤن میں ایک مسئلہ

    کچھ دنوں سے میرے لیپ ٹاپ میں شٹ ڈاؤن کرتے وقت یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ ایک ونڈو کھلتی ہے جس کا نام Sample ہوتا ہے اس کے ساتھ کہ This program (sample.exe) is not responding. اور جب تک کہ میں اینڈ ٹاسخ کلک نہ کروں، یہ وندوز مستقل قائم رہتی ہے۔ ٹاسل منیجر سے پہلے بھی دیکھتا رہا ہوں، سیمپل ای ایکس ای...
  10. الف عین

    دہلی ورک شاپ/ اردو مقامیانا شامل

    چار پانچ دل پہلے ہی یہ ای میل ملا تھا لیکن یہاں پوسٹ نہیں کر سکا، پھر سوچا کہ ممکن ہے کہ سعود عالم عف ابنَ سعید یہاں پوسٹ کر دیں۔ وہ تو یقیناً اس میں شرکت کریں گے۔ اس کا سرکولر حاضر ہے: Workshop on localisation, 7-8 March, 2008: Hindi, Urdu, Kashmiri The Rajiv...
  11. الف عین

    زر نگار

    زرنگار مج۔لہ صدر مسلم لائبریری ناگپور
  12. الف عین

    زر نگار۔۔ مجلہ صدر مسلم لائبریری ناگپور۔۔۔تبصرے

    پرسوں ناگپور میں صدر مسلم لائبریری کی شعری نشستوں کی گولڈن جوبلی کے موقعے ہر ایک مجلہ کی رسمِ اجراء عمل میں آئی۔ مجھے فون پر اطلاع دے دی گئی تھی اور یہ چاہ رہے تھے کہ اس کی ویب رسمِ اجراء بھی ساتھ ساتھ سنیچر کی رات کو ہی میں یہاں کر دوں۔ لیکن فائل ابھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔ اور کیوں کہ اردو...
  13. الف عین

    میری گڑیا۔۔ نبیلہ اعجاز

    اتوار کو صفائی کے دوران میری بیٹی نبیلہ (http://trialsnerror.blogspot.com/) کے کاغذات میں یہ نظم ملی جو اس نے ہندی میں لکھی تھی، تاریخ بھی درج ہے، 29 نومبر 1993، یعنی بعمر دس سال میری گڑیا نبیلہ اعجاز گڑیا پیاری پیاری تو سب سے نیاری نیاری تو تیرا سندر نام رکھوں میں پیار سے تجھ کو...
  14. الف عین

    کہانی۔۔ ثناء اللہ ظہیر۔۔ تبصرے

    ثناء اللہ ظہیر کا شعری مجموعہ کہانی (http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=233600#post233597
  15. الف عین

    کہانی۔۔ ثناء اللہ ظہیر

    /////// کہانی شعری مجموعہ ثناءاللہ ظہیر
  16. الف عین

    پاکستان میں ایک غلط فہمی

    فیصل آباد میں حلقۂ اربابِ ذوق کے شاعر ثناء اللہ ظہیر کا مجموعہ ’کہانی‘ چھپا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے جو مجھے میل کی ہے، اس میں تحریر کیا ہے: "آپ کے احباب میں کچھ دوست اردو رسم الخط میں شاعری پڑھ سکنے والے ہیں تو ان کے نام بھی بتا دیں تا کہ میں آپ ہی کے ایڈریس پر ان کے لئے بھی کتاب بھیج سکوں‘...
  17. الف عین

    مبارکباد عویدص مشاق ہو گئے

    محمد عویدص سب احباب کا شکریہ ادا کرتے کرتے مشاق کے عہدے پر فائز ہو گئے ہیں یعنی پانچ سو پیغامات کا ہدف پار کر چکے ہیں۔ (یا ان کی املا میں کر چکے ہے!!) مبارک ہو عویدص۔۔
  18. الف عین

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    بہت خوب زھراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا تعارف تو کرائیں۔
  19. الف عین

    بسنت پنچمی

    بسنت پنچمی یا پنچھمی کا ذکر تو سنا تھا کہ کوئی تہوار ہوتا ہے ہندوؤں کا، لیکن یہ منایا بھی جاتا ہے، اس کا علم نہیں تھا۔ پچھلے سال پاکستان کی ہی خبر ملی تھی کہ وہاں بہت دھوم سے منایا جاتا ہے بسنت۔ کل کے اخبار میں امرتسر کی ایک تصویر تھی جس میں پنجابی عورتوں کا رقص دکھایا گیا تھا۔ اور آج ’منصف‘ کے...
  20. الف عین

    ترانۂ علی گڑھ

    یہ ابر ہمیشہ برسا ہے، یہ ابر ہمیشہ برسے گا۔۔۔۔۔ یہ میرا چمن۔۔۔ یوں تو مجاز کی تخلیق، علی گڑھ کے ترانے کا آڈیو علی گڑھ کی کئی سائٹس میں ملتا ہے۔ ابھی ایک ویڈیو کا لنک ملا ہے۔ دیکھیں یہ ترانہ: http://www.youtube.com/watch?v=cJIdhrKLF6s&feature=related
Top