نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔ نہیں انہوں نے اپنی دوکان بڑھا نہیں دی ہے۔۔ بلکہ اب محفل میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ ایک ہزار پیغامات کا ہدف پار کر کے ہمارے ڈاکٹر یونس رضا ماہر ہو گئے ہیں۔ مبارک ہو یونس یہ ہزاری منصب!!
  2. الف عین

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    مشاق دوشیزہ؟؟؟؟ نہیں یہ نسیم انہونوی کے کسی ناول کا نام نہیں۔ یہ ہماری محض دو ماہ پرانی رکن ڈیمزل کی مشاقی کی حوصلہ افزائی ہے۔ جنوری میں شرکت کرنے کے بعد تین ماہ میں ہی یہ پانچ سو پیغامات کا ہدف عبور کر چکی ہیں۔ مبارک ہو دوشیزہ یہ سنگِ میل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. الف عین

    نقوشِ خاموش۔۔ صادق اندوری

    نقوشِ خاموش صادق اندوری ////
  4. الف عین

    نقوشِ خاموش ۔۔صادق اندوری۔۔۔ تبصرے

    والد مرحوم کی دوسری کتاب جو فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے مالی تعاون سے مرحوم نے شائع کی تھی 1985 میں۔ اب اس کوبھی ٹائپ کروا لیا ہے۔ یہ محض نظموں کا مجموعہ ہے۔ نشید اور نقوشِ خاموش۔ یہ دونوں کتابیں کمپیوٹر پر کمپوز ہوئی بھی نہیں تھیں، اس لئے ان کی فائل ملنے کا سوال ہی نہیں تھا۔
  5. الف عین

    نشید۔۔ صادق اندوری۔۔۔ تبصرے

    والد مرحوم کی پہلی کتاب جو مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے شائع کی تھی 1983 میں، اور ہمارے خاندان میں اس کا محض ایک ہی نسخہ بچا ہے، وہ اس بار علی گڑھ سے میں لے آیا ہوں۔ اور اس کو ٹائپ کروا لیا ہے۔
  6. الف عین

    نشید۔۔۔ صادق اندوری

    نشید صادق اندوری
  7. الف عین

    سطورِ تپاں۔۔ مجید امجد۔۔۔ تبصرے

    مجید امجد کا کچھ کلام مجھے انتر نیٹ پر مختلف فورمس میں دستیاب ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ’شبِ رفتہ‘ پہلا مجموعہ، جو اہم ترین بھی ہے، لے کر آیا ہوں۔ کچھ مواد ٹائپ کر رہا ہوں۔ احباب سے درخواست ہے کہ ان کے پاس جو کچھ کلام دستیاب ہو، یہاں پوسٹ کر دیں۔۔ یعنی جو لائبریری ارکان ہیں وہ متعلقہ موضوع میں۔۔ ورنہ...
  8. الف عین

    سطورِ تپاں۔۔ مجید امجد

    سطورِ تپاں مجید امجد
  9. الف عین

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ آن لائن

    ادبی جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ابت اپریل تا جون 2008ء جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ شمارہ دو مقامات پر دستیاب ہے۔ ایک اپنی پرانی جگہ: http://samt.ifastnet.com اور دوسری نئی جگہ۔۔۔ تشکر میرے اپنے (My Own) ان کے دومین پر: http://samt.neturdu.com اس شمارے کے مشمولات میں اردو محفل کا مواد بھی کافی ہے،...
  10. الف عین

    مبارکباد سعود ابنِ سعید مشاق ہو گئے

    بھتیجے۔۔ میرا آرٹ تو اچھا سیکھ لیا ہے۔ لیکن میں تو مچھلی کی طرح پھسل جاتا ہوں معلوم ہے نا۔۔۔۔ ارے یہ غلط پوسٹ ہو گیا یہاں۔ یہاں تو میں اب ابنِ صفی۔۔۔۔ مطلب ابنِ سعید کو مبارکباد دینے والا ہوں کہ الحمد للہ اب مشاق ہو گئے ہیں۔ پانچ سو پیٖامات کا ہدف ایک ماہ میں ہی پار کر کے۔۔ مبارک ہو بھتیجے۔۔۔۔۔۔
  11. الف عین

    یاس یاس یگانہ چنگیزی

    ایک اور تانے بانے میں ابھی یاس یگانہ کی اس غزل کا ایک شعر پوسٹ کیا تھا. خیال آیا کہ پوری غزل ہی یہاں بھی پوسٹ کر دوں. اور شاید یہ تانا بانا ا ب تک مجھ سے اچھوتا تھا، اس کا ازالہ بھی کر دوں....... غزل.. یاس یگانہ چنگیزی کس کی آواز کان میں آئی دور کی بات دھیان میں آئی آپ آتے رہے بلاتے رہے...
  12. الف عین

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    کچھ اشعار کا ذکر محفل میں اس تانے بانے میں ہوا تھا جہاں ضرب الامثال بنے اشعار کا ذکر کیا جا رہا تھا. یہاں میرا ارادہ ایسے اشعار جمع کرنے کا ہے جن کے شعراء کا علم نہیں ہے یا کم از کم عام نہیں ہے.
  13. الف عین

    سینڈسک سن سا پلئیر

    امریکہ سے میرے بیٹے کامران ایک سسانڈسک سنسا پلئیر 2 گی بی دے گئے ہیں میرے لئے۔ اس میں چارج بھی نہیں تھا۔ کل نکال کر تین چار گھنٹے چارج کیا لیپ ٹاپ کے یو ایس بی سے، لیکن معلوم نہیں کہ چارج ہو رہا ہے یا نہیں، اس لئے کہ آن ہو رہا ہے نہ لیپ ٹاپ اس کو پہچان رہا ہے۔ اس کو دوسرا چارجر نہیں ہے، محض یو...
  14. الف عین

    مبارکباد ہمارے پرانے رکن ایم مبین کو پریم چند اوارڈ

    اردو محفل کے ابتدائی ممبر اور ایک طرح سے ہماری لائبریری پروجیکٹ کے بنیاد گزار ایم مبین کی ایک ای میل کے مطابق مہاراشٹر ہندی اکادمی کی جانب سے ہندی فکشن کا 2006 کا پریم چند اوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگر چہ مبیں یہاں عرصے سے نہیں آئے، ان کو رط دینے پر ممکن ہے کہ یہاں جھانکیں۔ لیکن میں اس خوشی...
  15. الف عین

    اردو املا کی دلچسپ غلطیاں

    ایک زمانے میں ہمارے کاتب دل چسپ غلطیاں کرتے تھے، مشتاق یوسفی نے ایسی کئی دلچسپ باتیں لکھی ہیں۔ آج جمپیوریت کے ’فروخت‘ کی بات پر یاد آیا کہ یہ سلسلہ شروع کیا جائے جس میں کچھ دلچسپ غلطیاں جمع کی جائیں۔ ابھی دو تین دن پہلے ہی کہیں کسی کہانی میں دیکھا تھا۔۔۔ ’وہ دروازہ میں مبتلا تھی‘۔ ذرا Guess...
  16. الف عین

    جمہوریت برائے فروخت؟؟؟؟؟

    ایک نظر ذرا ادھر بھی۔ http://www.munsifdaily.com/epaper/pages/page3/news6.html ذرا پورا صفحہ دیکھ جائیں ’منصف ‘ کے اس ای پیپر کا۔ بائیں نیچے گاندھی جی والے اشتہار کو بغورپڑھیں۔ کچھ غلطی کا احساس ہوا؟ یہ حکومتِ ہند کا اشتہار ہے۔ لگتا ہے کہ ترجمہ کرنے والے نے کمپوز کرنے والے کو ڈکٹیٹ کرایا۔ اصل...
  17. الف عین

    تشنہ لبانِ دشت۔ تبصرے

    ایم مبین کی دی ہوئی فائلوں میں سے ایک فائل عزہیز نبیل کی غزلوں کی بھی ہے۔ اس کے علاوہ بھی دو بار نبیل نے سمرت کے لئے اپنی غزلیں دی ہیں۔ اس طرتح ایک ای بک بنا رہا ہوں، جس کا نام دیا ہے: تشنہ لبانِ دشت یہ یہاں ہے
  18. الف عین

    تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل

    تشنہ لبانِ دشت غزلیں عزیز نبیل
  19. الف عین

    گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ تبصرے

    جاوید ندیم کی کچھ غزلوں کی فائل برادرم ایم مبین نے بھیجی ہے۔ ان کی ایک ای بک بنا رہا ہوں اور پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس ای بک کا نام رکھا ہے: گیلےکاغذ پہ روشنائی جاوید ندیم بھی مبین کی طرح مالیگاؤں، مہاراشٹر کے ہیں۔ اور وہاں کے جریدے "تکمیل‘ سے بھی منسلک ہیہں۔
  20. الف عین

    گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ جاوید ندیم

    گیلےکاغذ پہ روشنائی جاوید ندیم
Top