مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

الف عین

لائبریرین
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

نہیں انہوں نے اپنی دوکان بڑھا نہیں دی ہے۔۔ بلکہ اب محفل میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ ایک ہزار پیغامات کا ہدف پار کر کے ہمارے ڈاکٹر یونس رضا ماہر ہو گئے ہیں۔
مبارک ہو یونس یہ ہزاری منصب!!
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک باد

3041595d.gif
 

تیشہ

محفلین
شمشاد ص کہاں ہیں آپ :confused: مجھ سے غلطی سے دو رپلائی ہوگئے ہیں ایک کو آپ ڈیلٹ کر دیں ناں ،
اور مجھے ڈیلیٹ کا بٹن کا بتائیے کونسا ہوتا ہے ۔ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں دو دفعہ ہی رہنے دیں۔ یونس صاحب کو ذرا خوش ہو لینے دیں کہ باجو نے دو دفعہ مبارک دی ہے۔
 
یونس رضا کے ایک ہزار پیغامات پر "congadulation "

اپ کے ایک ہزار پیغامات پر

بہت بہت مبارک باد​

ہم نے سوچا ہم خود ہی اپنے اپ کو مبارک باد دی لیں۔۔۔ تاکہ محفل کی رسم تہنیت نہ ٹوٹے ۔۔۔ اب کسی کو تو پہل کرنی ہی تھی نا ۔۔۔ ہم تو خیر سےمعصوم ہیں جی ! لیٹ تو ہم بھی ہو گئے:)
 
Top