مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

ہم پہلی بار اس تھریڈ کی تفریح کر رہے ہیں ۔۔ ویسے ہم نے خود کو بھی مبارک باد دے لی ہے۔۔۔ ایک نئی پوسٹ پر۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

لیں ۔ اتنا اچھا عنوان رکھا تھا اعجاز انکل نے ۔

آپ کو ایک بار پھر مبارک باد!

اچھا یہ بتائیں کیا آپ ڈاکٹر ادیب رضوی کے بارے میں جانتے ہیں ؟
 
:)

لیں ۔ اتنا اچھا عنوان رکھا تھا اعجاز انکل نے ۔

آپ کو ایک بار پھر مبارک باد!

اچھا یہ بتائیں کیا آپ ڈاکٹر ادیب رضوی کے بارے میں جانتے ہیں ؟

جی ہاں ۔۔۔ بد تمیز کو نام سے مشہور ہے یہ مسیحا ۔۔ مگر گردوں کا شاندار کاریگر ہے۔۔۔ اللہ اس کو خوش رکھے ۔۔۔

اپ فرمائے کیا کام ہے ؟

suit سندھ انسٹیٹیوٹ فار یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانیٹیشن یہی چلا رہے ہیں کراچی میں
 
شمشاد ص کہاں ہیں آپ :confused: مجھ سے غلطی سے دو رپلائی ہوگئے ہیں ایک کو آپ ڈیلٹ کر دیں ناں ،
اور مجھے ڈیلیٹ کا بٹن کا بتائیے کونسا ہوتا ہے ۔ :confused:

کوئی ضرورت نہیں ہے ڈیلیٹ کرنے کی۔۔۔۔ ہمیں دو بار مبارک باد اور اپکو دو بار شکریہ ۔۔۔۔ ایسی غلطی انسان بار بار تو نہیں کرتا ہے نا۔۔۔

:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہاں ۔۔۔ بد تمیز کو نام سے مشہور ہے یہ مسیحا ۔۔ مگر گردوں کا شاندار کاریگر ہے۔۔۔ اللہ اس کو خوش رکھے ۔۔۔

اپ فرمائے کیا کام ہے ؟

suit سندھ انسٹیٹیوٹ فار یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانیٹیشن یہی چلا رہے ہیں کراچی میں

بدتمیز کے نام سے کیوں مشہور ہیں ؟

کام نہیں البتہ درخواست ہے آپ سے، اگر آپ کی ڈاکٹر ادیب رضوی سے ملاقات رہی ہو یا آپ لکھنا چاہیں تو کچھ مختصر یا تفصیل سے ڈاکٹر ادیب رضوی کے بارے میں یہاں لکھیں فورم پر ۔ میں ایک بار ڈاکٹر ادیب کو ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں دیکھا تھا بہت اچھی طرح سے بات کر رہے تھے اور ان کے خیالات بہت اچھے لگے اور وہ اپنے کام اور کوششوں کے بارے میں بھی بتا رہے تھے ۔ اگر آپ یہاں لکھ سکیں کچھ تعارف تو ضرور لکھیے گا ۔
 
جی ضرور انشا اللہ ۔۔ میری کوشش ہوگی کہ ڈاکٹر ادیب کے بارے میں جو غلط فہمیاں ہیں انکو دور کیا جائے ۔۔ اگلی پوسٹ انشا اللہ ان پر ہی ہوگی:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
غلط فہمیاں ؟ کسے ہیں اور کیوں ؟ ڈاکٹر ادیب تو اتنا اچھا کام کر رہے ہیں پھر غلط فہمیاں کس بناء پر ؟
 
غلط فہمیاں ؟ کسے ہیں اور کیوں ؟ ڈاکٹر ادیب تو اتنا اچھا کام کر رہے ہیں پھر غلط فہمیاں کس بناء پر ؟

یہ شخص پاکستانی گونمنٹ کی مشروط امداد کے بغیر غیر ملکی امداد پر اس جدید ترین ادارہ کو کامیابی سےچلا رہا ہے۔۔ اس کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ یہ کسی کو کھانے کا موقع نہیں دیتا ہے اور نہ دیا ہے۔۔ اسی لئے اس بندے کے خلاف کافی لوگ اور ادارے ڈس انفارمیشن پھیلاتے ہیں ۔۔۔ یہ سلسلہ کافی عرصہ سے چل رہا ہے ۔۔۔

دوسری وجہ یہ کسی بھی نا اہل کو برداشت نہیں کرتا اور بلا امتیاز مرد و عورت "ڈاکٹرز" کو غلطی پر تھپڑ ، دھکے مار کر باہر نکال دیتا ہے۔۔۔ نواز شریف کے سابقہ دور میں طارق عزیز کو اس بندے نے صرف جوتے پہن کر وارڈ میں داخل ہونے پر دھکے مار کر باہر نکال دیا تھا۔۔ بطور سزا اسکو کو سول ہاسپٹل میں دی گئی بلڈنگ کا کرایہ 70 فیصد زیادہ ادا کرنا پڑا تھا۔۔۔ اج اس نے وہیں زمین خرید کر ایک گردوں کا وارڈ بنایا ہے۔۔۔

باقی میں تفصیل سے لکھوں گا ۔۔ ابھی تو مجھے کافی نیند ارہی ہے سسٹر

:)
 
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔
ویسے آپ خود کہاں غائب رہنے لگے ہیں؟ ذرا مسینجر پر تو جلوہ افروز ہوں۔۔۔ ضروری کام ہے۔
 
Top