تعارف زھراء علوی کا تعارف

زہرا در اصل میری دریافت ہیں۔
orkut کی ایک کمیونٹی میں موصوفہ سے رابطہ ہوا۔ ان کے کلام سے میں خاصہ مرعوب اور متاثر ہوا اور اب بھی ہوں۔ لہٰذا مناسب خیال کیا کہ انھیں اس بزم کی راہ دکھائی جاے اور ان سے گراں قدر خدمات لیے جائیں۔

اب اس سے زیادہ میں کیا لکھوں، محفل کے رواج کے مطابق عزیزہ اپنا تعارف خود کرائیں تو بہتر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید زہرا علوی صاحبہ اور ابن سعید آپ کا بھی شکریہ۔
زہرہ آپ کا تعارف درکار ہے تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

زھرا علوی

محفلین
اسّلامُ علیکم
آپ لوگوں نے سراہا اور خوشدلی سے خوش آمدید کہا پہلے تو اس کےلیے پہث شکریہ
نام تو آپ لوگ جان ھی چکے ھین
قانون کی تعلیم حاصل کر چکی ھوں اور مقابلے کے امتحان کی تیاری میں ھون
ادب سے شروع ھی سے خاصا لگاؤ ھےخصوصاً شاعری سے
جو کچھ کہا آج تک انشا اللہ بشرطِ زندگی وقتاًفوقتاًآپ لوگوں کے ساتھ بانٹتی رھوں گی۔۔۔۔۔۔

نیک تمناءیں

زھرا علوی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں نے آپ کا تعارف یہاں منتقل کر دیا ہے۔

چلیں اسی بہانے اردو محفل کو ایک اور قانون دان میسر ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو کوئی خطرہ تو نہیں محسوس ہو رہا علوی تعداد کے بڑھنے سے، کہ ایسی ویسی کوئی بات ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
خطرہ تو کوئی نہیں ہے ۔۔ ہاں بس یہ ڈر ہے کہ یہ سب کہیں محب کے ساتھ ملکر اپوزیشن کی بینچوں پر نہ بیٹھ جائیں ۔ ;)
 

الف عین

لائبریرین
اب باقاعدہ خوش آمدید کہہ دوں۔ ویسے شمشاد نے اس کو الگ کیا تو یہ تھریڈ میرے ہی نام ہو گیا ہے۔۔۔
اور شکریہ سعود۔ ابنِ سعید۔۔۔
 

بلال

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اﷲ،
محترمہ اس پیاری سے محفل پر آپ کو خوش آمدید ۔ جناب ابن سعود صاحب جواب نہیں آپ کا ۔ یعنی جیسا ذوق آپ کا ہے ویسے ہی دوست رکھے ہے ۔ یعنی شاعرانہ قسم کے دوست ۔ واہ واہ ۔
امید ہے آپ یہاں پر اپنا اچھا وقت گزاریں گی۔ انشاء اللہ عزوجل (کیونکہ یہاں اکثر و بشتر شاعری کے دل دادا ہے )۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
والصلوہ والسلام آلک واصحابک یا نور اللہ
 

حسن علوی

محفلین
آیئے زھرا محفل میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سے تو قانونی بات چیت کرنی پڑے گی:)
امید ھے آپکے ساتھ اچھا اور مفید وقت گزرے گا محفل میں۔
 
Top