زر نگار۔۔ مجلہ صدر مسلم لائبریری ناگپور۔۔۔تبصرے

الف عین

لائبریرین
پرسوں ناگپور میں صدر مسلم لائبریری کی شعری نشستوں کی گولڈن جوبلی کے موقعے ہر ایک مجلہ کی رسمِ اجراء عمل میں آئی۔ مجھے فون پر اطلاع دے دی گئی تھی اور یہ چاہ رہے تھے کہ اس کی ویب رسمِ اجراء بھی ساتھ ساتھ سنیچر کی رات کو ہی میں یہاں کر دوں۔ لیکن فائل ابھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔
اور کیوں کہ اردو لائبریری کی فورم میں کسی کی دسترس نہیں ہو سکتی اور ناگپوعر میں موجود اردو محفل کے اراکین بھی (اسداللہ، وحید شیخ وغیرہ( اس لئے میں اس کو محفلِ سخن میں‌پوسٹ کر رہا ہوں۔
 
Top