کچھ حالیہ تصویریں

الف عین

لائبریرین
اگر ارکان کچھ دفتری تصویریں دیکھنا چاہیں تو یہ پبلک البم دیکھیں:
http://picasaweb.google.com/aijazakhtar
ان میں کہیں کہیں میں بھی نظر آ جاؤں گا، سفید ڈاڑھی والا میرے علاوہ شاید ہی کوئی اور ہو۔۔
ایک سیٹ اوپن ڈے کی تصویروں کاہے، یہ نومبر 15 اور 16 کو ہوا تھا جس میں اسکول کے بچوں نے جی ایس آئی کو وزٹ کیا تھا۔
اور اس سے پہلے جیو کوئز بھی ہوا تھا، جس میں اسکول کے بچوں نے ہی کوئز میں حصہ لیا تھا اور جی ایس آئ کیمپس میں گھومے پھرے تھے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں اعجاز احب، بہت خوشی ہوئی آپ کی تازہ ترین تصویریں دیکھ کر اور سفید ڈاڑھی دیکھ کر بھی کہ اس سفید ڈاڑھی میں میں اپنی سیاہ ڈاڑھی ڈھونڈنے لگ گیا تھا :)
 
Top