اسلام اور انسانی حقوق۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے مولانا جلال الدین عمری کی تفصیلی کتاب کی تلخیص ان کے جریدے تحقیقاتِ اسلامی میں بطور طویل مضمون شائع ہوئی تھی۔ یہ مکمل شمارہ مجھے برادرم نیاز شریف کے توسب سے حاصل ہوا ہے۔ (باقی شمارے سکین شدہ پی ڈی ایف میں ہیں، اس لئے ان کو بقول کسے چوم کر چھوڑ دیا، یہ شمارہ جون تا اگست 2007 کی ان پیج فائل سے میں نے الگ سے ای بک بنا لی ہے۔
 
Top