شمیم حنفی علی گڑھ کے پروفیسر امریٹس

الف عین

لائبریرین
کل ہی خبر ملی ہے کہ مشہور نقاد اور شاعر شمیم حنفی صاحب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبۂ اردو میں پروفیسر امریٹس ہو گئے ہیں۔ پہلے وہ جامعہ ملیہ میں صدرِ شعبہ تھے۔
 
Top