رہتے ہیں یار آنکھوں میں
بن کہ وہ پیار آنکھوں میں
چبھ رہے ہیں سب کی ہی
تیرے بیمار آنکھوں میں
چاہئے اور کیا ہمیں
جب ہیں سرکار آنکھوں میں
وہ بیاں کیا ہو! ہے کیا
تیری ان یار آنکھوں میں
ہمشہ ہی رہتے ہیں میاں
صاھب کردار آنکھوں میں
پہلے تیرا چہرہ تھا
اب ہے دیوار آنکھوں میں
لب نہیں...