فرحان محمد خان
محفلین
فاقَہ سےمر رہے ہیں بچہ غریب کے
اے خدا اک عمر اب ہمیں کر عطا
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
اے خدا اک عمر اب ہمیں کر عطا
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
اے خدا ایک عمر اب ہمیں کر عطاے خدا اک عمر اب ہمیں کر عطا
بے وزن ہے۔فاقَہ سےمر رہے ہیں بچہ غریب کے
سر کس لفظ کی وجہ سے بے وزن ہو رہا ہےاے خدا ایک عمر اب ہمیں کر عطا
بے وزن ہے۔
فاقہ سے مر رہے ہیں بچے فاعلن فاعلن فاعلنسر کس لفظ کی وجہ سے بے وزن ہو رہا ہے
سر دونوں میں سے اچھا مصرعہ کون سا ہےہاں اب وزن درست ہے۔
شاذ کے بچے چہ معنیٰ دارد؟سر دونوں میں سے اچھا مصرعہ کون سا ہے
غریب کے بچہشاذ کے بچے چہ معنیٰ دارد؟
دوسرا مصرع درست ہے۔
ویسے سر بچہ تشدید کے بغیر عام بول چال میں تو نہیں بولا جاتا مگر اقبال نے بغیر تشدید کے بھی باندھا ہےجو بغیر تشدید کے غلط ہے۔