1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ناز خیالوی "ہمیں پیدا عجب اک صورتِ حالات کرنی ہے" نازخیالوی

فرحان محمد خان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 12, 2017

  1. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    ہمیں پیدا عجب اک صورتِ حالات کرنی ہے
    بُلانا بھی نہیں جس کو ، اسی کی بات کرنی ہے

    اچھالا تھا نیا سورج کہ ہم پر دھوپ چھڑکے گا
    خبر کیا تھی کہ اس نے آگ کی برسات کرنی ہے

    چکانے آئے ہیں وہ تو مرے دریاؤں کا قرضہ
    برس کر بادلوں نے کون سی خیرات کرنی ہے

    یہ شہر اوقات سے نکلے ہوؤں کا شہر ہے پیارے
    یہاں اوقات میں رہ کر بسر اوقات کرنی ہے
    نازخیالوی​
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. ہارون اعجاز

    ہارون اعجاز محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر