برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن فعولن"

میں اک گستاخ اور نعتِ محمدؐ
بیاں کیسے کرو صفتِ محمدؐ

بتاؤں کیسے میں رتبہ کیا ہے
قلم میرا ہے اور ذاتِ محمدؐ

شَفاعَت نامَہ تو میرا یہی ہے
لکھائی ہے میں نے نعتِ محمدؐ

سر الف عین
 
Top