1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ناز خیالوی ناز خیالوی کی خوبصورت غزل

فرحان محمد خان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 12, 2017

  1. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    ہر ضرورت کے لیے سوچوں کے پیکر بیچنا
    مفلسی اب چاہتی ہے میرے جوہر بیچنا

    ہے رقم درکار بیٹے کو کتابوں کے لیے
    پڑ گیا ماں باپ کو بیٹی کا زیور بیچنا


    دین نے دنیا بنا دی شیخ صاحب آپ کی
    راس آیا آپ کو محراب و منبر بیچنا


    طور بازارِ وفا کا اور ہے کچھ ان دنوں
    سوچ کر کچھ مول لینا کچھ سمجھ کر بیچنا
    ناز خیالوی

     
    آخری تدوین: ‏اپریل 12, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  2. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب فرحان بھائی، اچھا انتخاب ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    دین نے دنیا بنا دی شیخ صاحب آپ کی
    راس آیا آپ کو محراب و منبر بیچنا

    لاجواب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر