نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    گھر میں ہو گا کوئی زخموں کے سوا اور چراغ --- ظفر اقبال

    غزل گھر میں ہو گا کوئی زخموں کے سوا اور چراغ شام گہری ہوئی جاتی ہے ، جلا اور چراغ ہم ہی دونوں کا گزارہ وہاں کیوں کر نہ ہوا جہاں رہتے رہے مل جل کے ہوا، اور، چراغ رات بھر باغ میں ہلچل تھی کوئی چاروں طرف جلتے بجھتے ہی رہے پھول، صبا، اور چراغ لہر پر ایک چراغ، اور، پھر اُس لہر کے بعد...
  2. نوید صادق

    کراچی والو!!!!!

    کراچی والو!!! بابا ذہین شاہ تاجی کا مجموعہ کلام ہی ڈھونڈ دو۔فوٹو کاپی چاہئے۔ کمال کے شاعر ہیں۔
  3. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    غزل مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط کیا گیا ہے مرے غم پہ احتمال غلط غلط کہ کوئی غلط چال چل گیا ہوں میں غلط کہ مجھ سے چلی ہے کسی نے چال غلط دکھائی دے گی ہمیں خاک شکلِ آئندہ ہمارا ماضی غلط تھا، ہمارا حال غلط ہر ایک جھوٹ کی بنیاد سچ پہ ہوتی ہے ترا جواب غلط تھا، مرا سوال غلط مرے...
  4. نوید صادق

    چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ ۔۔۔ غلام حسین ساجد

    غزل چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ مرے سوا بھی کوئی چل رہا ہے میرے ساتھ جمی ہے ساعتِ آئندہ پر نگاہ مری کہ میرا عصر بھی اب ڈھل رہا ہے میرے ساتھ میں اپنی قید سے آزاد ہو نہیں پایا مرے وجود کا مقتل رہا ہے میرے ساتھ خبر کسی کو نہیں ہے کہ میرا ماضی بھی اسیرِ خانہء جدول رہا ہے میرے...
  5. نوید صادق

    پاکستانی غزل-- باقی احمد پوری

    معروف شاعر باقی احمد پوری پاکستانی غزل کا انتخاب مرتب کر رہے ہیں۔ احباب سے گذارش ہے کہ اپنی پانچ پانچ غزلیں اپنے مکمل پوسٹل ایڈریس ، فون نمبر اور ای-میل کے ساتھ نیچے دئے گئے ای میل پر ارسال کریں۔ میں اس انتخاب میں معاون مرتب ہوں۔ mnaveedsadiq@gmail.com نوٹ: (باقی صاحب اس موضوع پر دو...
  6. نوید صادق

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے تم نظر انداز کرنے کے لئے کیا کوئی ہمزاد کرنا ہے ضرور کیا کوئی دمساز کرنے کے لئے سوچنے ہی کے لئے ہوتے ہیں کچھ کام، لیکن بعض کرنے کے لئے خود تو وہ رکتا کسی صورت نہیں چلئے اس کو باز کرنے کے لئے اک نئ ترکیب سوجھی ہے ابھی جسم کو پشواز کرنے کے لئے خود کو...
  7. نوید صادق

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    غزل متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست دہانِ زخمِ طلب، سربسر جمالِ دوست عجیب رنگ ---- سرِ طاسِ خوئے بے خبری عجیب حال ---- سرِ راہِ پائمالِ دوست میں دھڑکنوں میں سمیٹوں کہ نذرِ خواب کروں یہ رنگ رنگ جھلک، موجِ مستِ حالِ دوست شعورِ صبحِ قیامت کسی کو ہو تو ہو ہمیں عزیز شب و روز و ماہ و...
  8. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    شاعر: محبوب خزاں کتاب: اکیلی بستیاں انتخاب: نوید صادق
  9. نوید صادق

    انتخابِ اختر عثمان

    شاعر: اختر عثمان کتاب: قلمرو انتخاب:نوید صادق
  10. نوید صادق

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء ترتیب : نوید صادق ( ایک طویل وقفے کے بعد مجلسِ ادب کا سلسہ ایک بار پھر شروع کیا ہے۔ طریقہ کار وہی ہو گا۔ مجلسِ ادب میں جو بحث ہو گی اس میں محفل کی بحث بھی شامل کر دی جائے گی۔اس بار ہم نے جناب مسعود منور کی غزل بحث کے لئے رکھی ہے۔ احباب کی تفصیلی رائے کا انتظار...
  11. نوید صادق

    بلیک ہول، سائنس اور ہم,,,,انداز بیاں اور…اطہر شاہ خان

    سائنس سے ہمارا تعلق اتنا ہی افسوس ناک رہا ہے جتنا ہمارے ملک کے اکثر سیاست دانوں کا ملک کی معاشی پیچیدگیوں اور بنیادی مسائل سے، ان بے چاروں کو یہ معلوم نہیں کہ وطن کا بنیادی مسئلہ کیا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ” کوانٹم تھیوری “ کس علاقے کی چڑیا کا نام ہے، سائنس سے ہماری یہ دشمنی عمر عزیز کے...
  12. نوید صادق

    صوفی شاعر سچل سرمست کا عرس،

    عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 187 ویں سالانہ عرس کی درازہ شریف میں غیر سرکاری تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ ملک بھر کے صوفی ہزاروں زائرین اور بیرون ممالک کے عقیدت مند درازہ شریف پہنچ چکے ہیں۔ عرس کے موقع پر زرعی و ثقافتی نمائش، ملاکھڑا مویشی میلہ اور سگھڑ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جبکہ 16 ستمبر...
  13. نوید صادق

    ابے مرغی کے بچے !

    دس ستمبر کو براعظم جنوبی امریکہ کے غریب ترین ملک بولیویا کے صدر ایوو مورالیس نے امریکی سفیر فلپ گولڈ برگ کو یہ کہتے ہوئے ملک سے نکال دیا کہ وہ حزبِ اختلاف کو حکومت کے خلاف اکسا رہے ہیں۔امریکہ نے جوابیِ کارروائی کرتے ہوئے بولیویائی سفیر کو واشنگٹن چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ گیارہ ستمبر کو وینزویلا...
  14. نوید صادق

    تاسف برطانوی’بابائےاردو‘ رالف رسل نہ رہے

    برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پروفیسر رسل برطانیہ میں اردو زبان سے وابستگی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی اردو زبان میں تحقیق اور درس و تدریس میں گزاری۔ رسل انیس سو اٹھارہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انڈیا اور...
  15. نوید صادق

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    پشاور (جنگ نیوز) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے پہلی بار سرحدی علاقوں کی نگرانی کے لئے جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں پروازیں کیں ، کامرہ ایئر بیس سے اڑنے والے طیارے میرانشاہ، دتہ خیل، شوال اور دارمیدان شاہ میں نگرانی کرتے رہے، ذرائع نے دعوٰی کیا کہ پاک فضائیہ کی پروازوں سے امریکی جاسوس طیارہ...
  16. نوید صادق

    جمال احسانی (مرحوم) کی ”کلیات جمال"

    معروف شاعر جمال احسانی (مرحوم) کے تین شعری مجموعوں پر مشتمل ”کلیات جمال“ شائع کر دی گئی ہے۔ کلیات میں ”ستارہ سفر“ ”رات کے جاگے ہوئے“ اور ”تارے کو مہتاب کیا“ شامل ہیں۔
  17. نوید صادق

    لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ

    منفرد لب و لہجے کے شاعر لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ ”نشیب شہر“ شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل ان کی غزلوں کے مجموعے ”آنگن میں سمندر“ اور ”رقص وصال“ شائع ہوچکے ہیں۔
  18. نوید صادق

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    غزل تجھ پہ مری نظر پڑے، چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو میں ترا غم بیاں کروں، نکتہ بہ نکتہ، مو بہ مو میں تری دید کے لئے مثلِ صبا رواں دواں خانہ بہ خانہ، دربہ در، کوچہ بہ کوچہ، کو بہ کو ہجر میں تیرے خونِ دل آنکھ سے ہے مری رواں دجلہ بہ دجلہ، یم بہ یم، چشمہ بہ چشمہ، جو بہ جو یہ تری تنگئی دہن،...
  19. نوید صادق

    انسان کے ارتقا کا عمل قدرتی طور پر اب بھی جاری ہے، سٹڈی میں انکشاف

    لندن (جنگ نیوز)انسان کے ارتقاء کا سفر ابھی بھی جاری ہے اور اس پر ابھی تک تبدیلیوں کے اثرات مرتب نہیں ہوئے، ایک لاکھ سال سے زمین پر موجودگی کے باوجود اس نے تبدیلی کے انتہائی قلیل اثرات قبول کئے لیکن موجودہ دور میں ہونے والی ماحولیاتی عوامل اس پر اثر اندازہوسکتے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے جنیٹک...
  20. نوید صادق

    حضرت فاطمہ زہرا  کی سوانح شائع ہوگئی

    اسلام آباد(پ ر) دنیائے اسلام کی نہایت برگزیدہ شخصیت حضرت فاطمةالزہرا کی سوانح حیات شائع ہوگئی ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ‘ اسلام آباد کے سینئر استاد اور مشہور اسکالر ڈاکٹر محمود الرحمن نے نہایت تحقیق کے بعد 214 صفحات پر مبنی اس کتاب میں نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کی ہردلعزیز بیٹی بی بی فاطمة...
Top