لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ

نوید صادق

محفلین
منفرد لب و لہجے کے شاعر لیاقت علی عاصم کی غزلوں کا تیسرا مجموعہ ”نشیب شہر“ شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل ان کی غزلوں کے مجموعے ”آنگن میں سمندر“ اور ”رقص وصال“ شائع ہوچکے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو۔۔
اور اس کی ان پیج فائل؟؟؟؟
نوید ذرا کھڑکھرانا ان کو۔۔ ہو سکے تو پچھلے مجموعوں کی بھی۔ برقی کتابیں بنانی ہوں گی نا ان کی۔
 

نوید صادق

محفلین
مبارک ہو۔۔
اور اس کی ان پیج فائل؟؟؟؟
نوید ذرا کھڑکھرانا ان کو۔۔ ہو سکے تو پچھلے مجموعوں کی بھی۔ برقی کتابیں بنانی ہوں گی نا ان کی۔



میرا خیال ہے، انپیج فائل کے لئے اور عاصم صاحب سے اجازت کے لئے اپنے م م مغل صاحب سے بات کرنا پڑے گی۔
 

مغزل

محفلین
ایک تصحیح:
’’ نشیب ِ شہر ‘‘ لیاقت علی عاصم صاحب کا چوتھا شعری مجموعہ ہے
پہلا ’’ سبدِ گل ‘‘
دوسرا‌’’ آنگن میں سمندر‘‘
تیسرا ’’ رقصِ وصال ‘‘

والسلام
 
Top