پروفیسر سیدہ جعفر اورجمیل جالبی کے لیے فروغِ اردو ادب ایوارڈز کا اعلان
رشید الدین
حیدرآباد دکن
February 16, 2009
اردو کی نامور محققہ سیدہ جعفر
تیرھویں مجلس فروغ اردوادب ایوراڈ کے لیے بھارت اور پاکستان کے ممتاز ادیب اور نقاد منتخب کیے گئے۔ بھارت سے پروفیسر سیدہ جعفر اور...