نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    کیا واقعی پاکستانیوں کو اپنا صدر مل گیا ہے؟

    مملکت اے مملکت--- محمود شام اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے ذلت دے۔ خالق حقیقی جب نوازنے پر آتے ہیں تو مہربانی اور کرم کی کوئی حد نہیں رہتی۔ وہی مسند، جو قائداعظم کا نصیب تھی، ذوالفقار علی بھٹو کا بخت تھی، اب ملک کا وہی اعلیٰ ترین منصب باضابطہ الیکشن کے ذریعے، آئین کی روح کے مطابق جناب آصف...
  2. نوید صادق

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    فلسطینی حکام کے مطابق معروف شاعر محمود درویش امریکہ کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر سڑسٹھ سال تھی۔ فلسطینی رہنما محمود عباس کے ایک ترجمان کے مطابق محمود درویش امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی حال ہی میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد ان حالت...
  3. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ہم خوبصورت لب و لہجہ کے نوجوان شاعر آصف شفیع کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آصف کی آمد محفل میں ایک بھرپور اضافہ ثابت ہو گی۔
  4. نوید صادق

    پشاور:دھماکے میں سترہ افراد ہلاک

    صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور کے قریب ایک کار بم دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ یہ دھماکہ بڈابیر سے دس کلومیٹر دور زنگلئی پولیس چوکی کے سامنے ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے ایک گاڑی کو پولیس چوکی کی...
  5. نوید صادق

    تعارف باقی احمد پوری

    ہم معروف شاعر باقی احمد پوری کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہین۔
  6. نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    غزل خود سے بہت خفا ہوں میں، خود سے بہت جدا تھا میں دیکھا نہیں کہ کیا ہوں میں، سوچا نہیں کہ کیا تھا میں ٹوٹ گیا، بکھر گیا، اپنے لئے تو مر گیا تیری طرف تھا گامزن، خود سے کٹا ہوا تھا میں کیجے ملاحظہ ذرا، دفترِ ماہ و سالِ دل میرا اسیر تھا یہ دل، اس میں پڑا ہوا تھا میں یاد نہ آ سکوں تو...
  7. نوید صادق

    اُردو کا فراموش کردہ محسن: گیان چند (شکریہ: بی بی سی اردو )

    معروف ہندوستانی ماہرِ لسانیات اور محقق گیان چند جین کی وفات کو کئی ماہ گزر چکے ہیں لیکن پاکستانی اخبارات و رسائل میں ابھی تک اُن کی شخصیت اور کارناموں پر کوئی وقیع تحریر شائع نہیں ہوئی۔ اپنے آخری دِنوں میں انھوں نے ایک متنازعہ کتاب لِکھ کر اگرچہ پاک و ہند میں اردو کے سبھی سپہ سالاروں کو اکسایا...
  8. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘ سینیٹر اسرار اللہ زہری نے بلوچستان میں پانچ خواتین کو زندہ دفن کرنے کے واقعے کو قبائلی روایات کی پاسداری قرار دیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے سینیٹر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ ’بلوچ قبیلے نے قبائلی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے پانچ عورتوں کو زندہ...
  9. نوید صادق

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    پروفیسر جعفر بلوچ آج لاہور میں انتقال فرما گئے۔ جعفر بلوچ نعت کے حوالے سے ایک معتبر نام ہے اس کے علاوہ انہوں نے ادبی تحقیق و تنقید کے میدان میں کارہائے نمایاں سر انجام دئے۔
  10. نوید صادق

    شاعرہ فہمیدہ ریاض سے ملاقات ( بشکریہ: بی بی سی اردو منظرنامہ)

    ملاقات: انور سِن رائے سوال: فہمیدہ کیا آپ ہمیں بتائیں گی: فہمیدہ ریاض کون ہے؟ فہمیدہ ریاض: یہ تو آپ مشکل سوال کر رہے ہیں۔ میں فہمیدہ ریاض سے بلکل واقف نہیں اور میں ان کے بارے بہت کم سوچتی ہوں۔اس لیے میں انہیں نہیں جانتی زیادہ۔ (قہقہہ) میرٹھ میں کہتے ہیں کہ پیدا ہوئی تھی۔ نائنٹین فورٹی...
  11. نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ اور اپنے حریفوں سے تقاضا بھی نہیں کچھ خود توڑ دئے اپنی انا کے در و دیوار سایہ تو کجا سائے کا جھگڑا بھی نہیں کچھ صحرا میں بھلی گزری، اکیلا تھا تو کیا تھا لوگوں میں کسی بات کا چرچا بھی نہیں کچھ اب آ کے کھلا، کوئی نہیں، کچھ بھی نہیں تھا اور اس پہ...
  12. نوید صادق

    انتخابِ میر وزیر علی صبا لکھنوی

    انتخاب : میر وزیر علی صبا لکھنوی کتاب: دیوانِ صبا انتخاب: نوید صادق، احمد فاروق
  13. نوید صادق

    انتخابِ محب عارفی

    شاعر: محب عارفی کتاب: چھلنی کی پیاس انتخاب: نوید صادق
  14. نوید صادق

    انتخابِ باقی صدیقی

    انتخابِ باقی صدیقی کتاب: بارِ سفر انتخاب: نوید صادق، احمد فاروق
  15. نوید صادق

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    غزل تصویر کا جو دوسرا رخ تھا، نہیں دیکھا ہم نے کبھی امکان کا رستہ نہیں دیکھا جس حال میں،جس جا بھی رہے،خود سے رہے دور اک شخص بھی اپنی طرف آتا نہیں دیکھا اک غم کہ ہمیں راس بہت تھا ،سو نہیں ہے مدت سے نمِ چشم کو رسوا نہیں دیکھا اے نقش گرِ خواب! ذرا دھیان ادھر بھی ہم نے کبھی تعبیر کا...
  16. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    کلیاتِ شیفتہ (1809ء۔۔۔۔۔۔1869ء)
  17. نوید صادق

    خالد علیم - بغداد آشوب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بغداد آشوب
  18. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    انتخاب رام ریاض کتب: پیڑ اور پتے، ورقِ سنگ انتخاب: نوید صادق، احمد فاروق
  19. نوید صادق

    خورشید رضوی خورشید رضوی کی ایک غزل

    میں سوچتا تھا کہ وہ زخم بھر گیا کہ نہیں کھلا دریچہ، در آئی صبا، کہا کہ نہیں ہوا کا رُخ تو اسی بام و در کی جانب ہے پہنچ رہی ہے وہاں تک مری صدا کہ نہیں زباں پہ کچھ نہ سہی، سن کے میرا حالِ تباہ ترے ضمیر میں ابھری کوئی دعا کہ نہیں لبوں پہ آج سرِ بزم آ گئی تھی بات مگر وہ تیری نگاہوں کی...
  20. نوید صادق

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    غزل ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا شام کے وقت مرا حال عجب ہوتا تھا اک ستارہ تھا کہ روشن تھا رہِ امکاں میں اک سمندر، مرے ادراک میں جب ہوتا تھا میری وحشت مرے ہونے کے حوالے سے نہ تھی میرا ہونا میری وحشت کا سبب ہوتا تھا ایک خوشبو تھی کہ آغوش کشا تھی ہر وقت ایک لہجہ تھا کہ تحسین...
Top