حضرت فاطمہ زہرا  کی سوانح شائع ہوگئی

نوید صادق

محفلین
اسلام آباد(پ ر) دنیائے اسلام کی نہایت برگزیدہ شخصیت حضرت فاطمةالزہرا کی سوانح حیات شائع ہوگئی ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ‘ اسلام آباد کے سینئر استاد اور مشہور اسکالر ڈاکٹر محمود الرحمن نے نہایت تحقیق کے بعد 214 صفحات پر مبنی اس کتاب میں نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کی ہردلعزیز بیٹی بی بی فاطمة الزہرا کے حالات زندگی‘ آپ کے اقوال ‘ خطبات‘ دعاؤں اور شاعری کے نمونے پیش کئے ہیں۔ نیز”فیضان زہرا“ کے عنوان سے نہایت روح پرور واقعات درج کئے گئے ہیں۔

(شکریہ روزنامہ جنگ)
 
Top