صوفی شاعر سچل سرمست کا عرس،

نوید صادق

محفلین
عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کے 187 ویں سالانہ عرس کی درازہ شریف میں غیر سرکاری تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ ملک بھر کے صوفی ہزاروں زائرین اور بیرون ممالک کے عقیدت مند درازہ شریف پہنچ چکے ہیں۔
عرس کے موقع پر زرعی و ثقافتی نمائش، ملاکھڑا مویشی میلہ اور سگھڑ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جبکہ 16 ستمبر کو محکمہ ثقافت و سیاحت کی جانب سے نیشنل ادبی کانفرنس اور مشاعرہ منعقد ہوگا۔
 
Top