میرے خیال میں اس قسم کا بھی ایک تانا بانا یہاں ہونا چاہئے جس میں کسی شعر کے نزول کی کہانی سنائی جا سکے۔
پہلا واقعہ میں ہی شروع کرتا ہوں۔ بحوالہ ’بزمِ سہارا‘ اگست 2009ء
ء کی بات ہے، شکیلہ بانو بھوپالی کسی پروگرام کے سلسلے میں حیدر آباد آئ ہوئ تھیں۔ وہ مخدومؔ اور ان کے دوست شاہد صدیقی سے کافی بے...