نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد فرحت کی مہارت

    ہماری سخن فہم فرحت کیانی اب ماہر ہو گئی ہیں دو ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر کے۔ مبارک ہو فرحت یہ مہارت کہ اب باقاعدہ سند یافتہ ماہر ہو گئی ہو۔
  2. الف عین

    اردو نگار

    اردو کمپیوٹنگ کی مشہور و معروف ہستی نسیم امجد نے بھی اپنے ورڈ پروسیسر/ایڈیٹر کو یونی کوڈ بنا لیا ہے۔ پیش کر رہے ہیں اردو نگار یونی کوڈ۔ ابھی میرے پاس داؤن لوڈ ہو رہا ہے۔ بعد میں اس پر تبصرہ۔ پہلے احباب بھی ذرا دیکھیں۔
  3. الف عین

    مبارکباد بلال ہزاری

    لیجیے ہمارے ایم۔ بلال پاکی جن کو “پہلے ہم نے نصف ہزار اذانوں پر مبارک باد دی تھی، چپ چاپ ہزاری ہو گئے ہیں۔ ان کی ہزار اذانوں پر بلال کو بہت بہت مبارکباد۔
  4. الف عین

    مبارکباد مہا بلی کو مبارک

    شہنشاہ جہانزیب بھی آٰخر ماہر ہو ہی گئے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو عالم پناہ یہ مہارت کا عہدہ۔ منصبِ ہزاری بانٹتے پھر رہے تھے سب کو، محفل نے ان کو ہی دے دیا ہے اب۔ افسوس کہ اس ادنیٰ غلام کو کچھ دیر میں احساس ہوا۔ امید ہے کہ مہابلی اس جرم کو معذرت کر دیں گے اور جان بخشی کا انعام دیں گے۔
  5. الف عین

    مبارکباد القلم ماہر

    نہیں یہ ہمارے شاکر بھائی نے نیا فانٹ تشکیل نہیں کیا ہے بلکہ خود ایک ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر کے مہارت کی سند حاصل کی ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ محفل ان کو پہلے ہی کار کردگیِ حیات کا تمغہ تفویذ کر چکی ہے۔ شاکر بھائی معذرت کہ کافی تاخیر ہو گئی ہے اس تہنیت میں۔ لیکن ادھر میں کم فعال رہا۔ طبیعت اور...
  6. الف عین

    شمیم حنفی حیدر آباد میں

    اس جمعے، 25 جولائی کوحیدر آباد میں آئے ہوئے تھے۔ موصوف خالد قادری صاحب کے پاس ٹھہرے تھے اور اس رات ان کے گھر میں ہی کچھ احباب کی دعوت اور نشست تھی۔ اس موقع کی کچھ تصویریں۔ اس بار پکاسا کی جگہ فلکر استعمال کیا ہے: http://www.flickr.com/photos/29011946@N02/
  7. الف عین

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    ہمارے محمد وارث کو والیانِ محفل نے منصبِ پنج ہزاری بخشا ہے۔ یہ دوسری بات کہ ان کی طبیعت پہلے ہی ہری ہو چکی ہے ماڈریٹر بن کر!! بہت بہت مبارک ہو وارث۔ ابھی تمہارے پیغامات کی تعداد پر نظر پڑی تو لاگ آف کرنے کے بعد پھر سے لاگ ان کر کے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔
  8. الف عین

    جنگِ آزادی 1857ء

    جنگِ آزادی 1857ء یادگار مجلہ
  9. الف عین

    انجمن محبان اردو ہند۔قطر

    توید صادق کی طرح قطر میں مقیم اردو شاعر عزیز نبیل کو بھی میں نے ہی اردو تحریر کی طرف متوجہ بلکہ رہنمائی کی تھی۔ انہوں نے قطر میں ایک انجمن کی ویب سائٹ بنائی ہے۔ اگر چہ کلام اب بھی بہت کچھ تصویروں میں ہے لیکن پھر بھی Base اردو ہی ہے، اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور پاک نستعلیق میں سائٹ یہاں دیکھیں...
  10. الف عین

    مبارکباد منفرد مبارکباد

    چاچو کا بھتیجا المعروف بہ کمسن بوڑھا اپنے پانچ ہزار پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے نیا منصب حاصل کر چکا ہے۔ افسوس کہ سعود کو محفل یہ منفرد منصب نہیں دکھائے گی کہ ان کو پہلے ہی ماڈریٹر کا سبز لباس مل چکا ہے۔ یہ سنگِ میل بہر حال مبارک ہو۔۔ بہت بہت۔۔۔ ایسے کئی سنگِ میل آسانی سے جلد جلد پار کرتے رہو۔
  11. الف عین

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    'سمت' کا بارھواں شمارہ ایک نئی آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہو چکا ہے۔ اس بار اس کا مستقر بھی نیا ہے اور مدیر معاون اور ویب استاد سعود عالم (ابنِ سعید) کی محنت کا جیتا جاگتا ثبوت: http://samt.heroku.com اس جگہ کوئی اشتہار بھی قاری کو تنگ نہیں کرے گا۔ اس بار کے مشمولات: دو عدد گوشے: گوشہ۔1،علی...
  12. الف عین

    علی گڑھ

    احباب کے لئے کچھ چنندہ تساویر اس البم میں پیش ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی۔ جب ہم لوگ مارچ میں گئے تھے۔ اس میں ہمارا کاندان۔۔ یعنی میرے اور سابرہ کے علاوہ کامران اور ان کی اہلیہ فاطمہ بھی نظر آ ئیں گی۔ کیپشنس بھی کامران کے ہی ہیں، میں نے محض ان کو ایک الگ البم میں سجا دیا ہے۔ دیکھیں...
  13. الف عین

    مبارکباد زیبِ ہزار داستاں

    ہمارے بانی رکن مفل جہانزیب ادھر کافی فعال ہو گئے اور زیبِ داستاں کے لئے بہت سے پیغام دیتے دیتے ماہر ہو گئے ہیں ہزار داستان کی سرحد عبور کر کے۔۔ مبارک ہو جہانزیب یہ سنگِ میل
  14. الف عین

    پاکستان میں ’ہندی‘ شاعری

    خاور چودھری کے دوہوں پر کچھ بحث ہو چکی ہے۔ اس بات کو ذرا آگے بڑھاؤں۔ ادھر مصحف اقبال صاحب کے پاس سے میں یکے بعد دیگرے "سیپ" کے دو شمارے لایا تھا جو نسیم درانی نے اقبال بھائی کو دئے تھے۔ پیشِ نظر ’سیپ‘ کا خاص نمبر2007 ء ہے۔ اس میں جمیل عظیم آبادی اور طاہر سعید ہارون کے دوہے، الیاس عشقی کے...
  15. الف عین

    مبارکباد ماہروں میں شامل

    ہمارے ابو شامل کیوں کہ لائبریری کے رکن بھی ہیں اس لئے محفل ان کا شمار ماہروں میں نہیں کر رہی ہے۔ لیکن ابو شامل منصب ہزاری حاصل کر چکے ہیً فہد۔۔ دیر کی معذرت۔۔ لیکن بہر حال بہت مبارک ہو منصبِ ہزاری
  16. الف عین

    تاریخ قرآن - تبصرے

    خاور بلال کیا یہ سب تائپ کیا ہے۔ اگر ہاں۔۔ تو مزید عش عش کروں گا تمہاری ہمت پر۔۔ مبارک ہو۔۔ یہ بھی ای بک بننے جا رہی ہے اب۔
  17. الف عین

    گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

    کل میں نے سوچا کہ کہیں ایسا شعر ملے جس میںلفظ‌ ’کابوس‘ کا استعمال ہو، اور گوگل میں اردو میں کابوس سرچ کیا تو حیرت ہوئی۔ یہاں ہی کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں نتائج۔ پہلے نتائج سارے انگریری میں ملے ہیں!! Nightmares Nightmares aren't totally preventable, but parents can help kids feel better when they...
Top