نتائج تلاش

  1. الف عین

    انٹر نیٹ پر اردو پر ریسرچ

    دہلی سے مجھے راغب اختر کا ای میل ملا ہے، جس کا جواب میں مختصراً تو دے چکا ہوں۔ ان کو ’برقی کتابیں‘ کی سائٹ کے ذریعے میرا تعارف ملا تھا۔ اگر چہ میں خود بھی عرصے سے اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ لکھنے کا ارادہ کئے ہوں لیکن اے بسا آرزو کہ ۔۔۔۔ یہ ای میل یہاں کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔ راغب اختر کو بھی اس کا...
  2. الف عین

    ساغرخیامی انتقال کر گئے

    ابھی اطلاع ملی کہ مشاعروں کے مشہور مزاحیہ شاعر ساغڑ‌خیامی کا انتقال ہو گیا ہے۔ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
  3. الف عین

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    حجاز کے ہمارے پرانے رکن محسن، پھر مشاق اور اب ماہر ہو چکے ہیں۔ محض فانٹ کے ہی ماہر نہیں اب محفل نے بھی سند بخش دی ہے۔ مبارک ہو محسن یہ نیا منصب اور چار ہندسی خزانۂ مراسلات۔
  4. الف عین

    مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

    خرم پر ایک یہ شک ہو رہا ہے کہ کیا ہمارے یہ شاگرد یہ پہلے ہی ماہر نہیں تھے جو اب ان کو اس خطاب سے نوازا جائے۔ بہر حال اردو محفل نے اب ان کو ماہر کا منصب بخش دیا ہے تو سب سے پہلے میرا ہی فرض ہے کہ ان کو مبارکباد دوں۔ مبارک ہو خرم۔ رات کو ہی دیکھ لیا تھا لیکن پوسٹ بعد میں کرنے کا سوچا اور جب رات...
  5. الف عین

    ’سمت‘ کے پرانے شمارے

    سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔ یہ یہاں ہے: http://www.esnips.com/web/Samt/
  6. الف عین

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    آج اچھے شگن لگتے ہیں کہ ہمارے ایک سدسیہ گرو جی آج ہی یہاں آئے اور اک ہی دن کی اپستھتی میں انہوں نے ایک روڑا الانگھ لیا ہے۔ یعنی ابھی سے محسن ہو گئے ہیں۔ اس کرپا کے لئے گرو جی کو شت شت پرنڑام
  7. الف عین

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    کل شام ایک مصرع یوں ہی ہو گیا مگر ہم ہیں کہ غالب کی طرف داری میں رہتے ہیں۔ اس کا استعمال تو کسی شعر میں نہیں ہو سکا۔ لیکن رات اور آج صبح یہ چار اشعار وارد ہو گئے ہیں: ہزاروں خواب ہیں جو دن کی ہشیاری میں رہتے ہیں مگر ہم ہیں کہ راتوں کی طرف داری میں رہتے ہیں بہت مرجھا گئے ہوں، پھر بھی خوشبو کم...
  8. الف عین

    کسرِاضافت یا ہمزۂ اضافت

    احباب شاید اکثر کنفیوز ہوتے ہیں کہ ہائے ہوز ( چھوٹی ہ) پر ختم ہونے والے الفاظ میں کہاں ہمزہ استعمال کیا جائے اور کہاں کسرہ یعنی زیر۔ کچھ احباب ’صفحہِ‘ لکھتے ہیں تو کچھ "نگۂ ناز‘۔ یہاں اس اصول کا خیال رکھیں کہ جن الفاظ میں آخری حرف ’ہ‘ میں ’ہ‘ کی آواز نکلتی ہے، وہاں کسرہ استعمال کیا جانا چاہئے۔...
  9. الف عین

    جریدہ دار العلوم

    دار العلوم دیو بند کا جریدہ یہاں آن لائن ہے: http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/index.php مزے کی بات ہے کہ جب شمارے کو کلک کریں تو تصویری صفحہ سسامنے ہوتا ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کو کلک کریں تو اردو تحریر میں مضمون پیشِ نظر ہوتا ہے۔ مثلاً...
  10. الف عین

    اردو کی گنگا جمنی تہذیب کا ایک نمائندہ۔۔ گوتم سروپ

    کسی زمانے میں میں نے ایک نام سنا تھا گوتم سروپ کا۔ لیکن اس کے بعد کہیں اس کا ذکر نہیں ہوا۔ شاید اس کو سب بھول گئے تھے۔ لیکن روز نام ’منصف‘ حیدر آباد کے ادبی سپلی مینٹ کے مدیر و مرتب مضطر مجاز اپنے شمشاد سے کم نہیں ہیں۔ (آج کے سپلی مینٹ میں 29 مئی کو سردار جرفری کی برسی کے موقع پر ان کو یاد کیا...
  11. الف عین

    مبارکباد محمد احمد محسن

    محفل کے ایک شاعر نے نیا تخلص اختیار کر لیا ہے۔ بلکہ یہ ان کو محفل نے انعام میں دیا ہے۔ مبارک ہو احمد صاحب۔ اب کوشش کریں کہ جلد ہی مشاق اور پھر ماہر بن جائیں۔ محض محسن بھوپالی ہی نہ بنے رہ جائیں!!
  12. الف عین

    مبارکباد ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!

    ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!! ہمارے ہمت علی تو ہمت کر کے ماہر بن ہی گئے ہیں، مبارک ہو ہمت علی۔ ایک ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر اردو محفل یہ چھوٹی سی تہنیت پیش کرتی ہے۔
  13. الف عین

    مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

    عنوان سے لگتا ہےکہ اخبار کی خبر ہے لیکن خبر اہم ہے کہ ہمارے ایک بہت اہم رکن فاروق سرور ایک ہزار پیغامات کے جادوئی عدد کے حصول کے بعد ماہرین میں شامل ہو گئے ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو فاروق۔ مجھے یقین ہے کہ تم کو سب اہلِ قرآن و حدیث مبارک باد دینے دوڑے آئیں گے۔ لیکن بھائ، تمھارے ٹائپو گرافی اور...
  14. الف عین

    مبارکباد ماہر کریم

    ماہر کریم اب عارف ہو گئے ہیں ارے ہپپپپپپپپپ۔ عارف کریم ماہر ہو چکے ہیں۔ ہم سب کی طرف سے بہت بہت مبارک۔ عارف تو یہ مختلف فانٹس کے ہوئے ہیں۔ اور شاید سب سے زیادہ پوسٹس ان کی ٹائپ گرافی والی فورم میں ہی ہوں گی۔
  15. الف عین

    مبارکباد عندلیب۔۔ ایک اور مبارکباد!!

    آ عندلیب۔ مل کر ایک اور خوشی منائیں۔۔۔ عندلیب پانچ سو پیغامات کا ہدف پار کر کے اب مشاق ہو گئی ہیں۔ اس کی ہم سب کو خوشی ہے اور عندلیب کو اس کی تہنیت پیش کرتے ہیں۔ بس اس میں ایک خطرہ ہوتا ہے۔ (یہ محسن میں بھی تھا( کہ لوگ اس رتبے کو ہی نام سمجھ کر محسن ساحب یا مشتاق صاحب کہ دیتے ہیں۔ اور اس طرح...
  16. الف عین

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    اپنے آپ کو کم سن بوڑھا کہنے والا ایک ہی رکن ہے جو شاید یہ سوچ کر بوڑھا کہتا آیا ہے کہ مہارت تو ملنی ہی ہے جو بوڑھوں کو تجربے کے بعد ملتی ہے۔ اب اس رکن کے دو ہازار پیغامات ہو چکے ہیں۔ سعود عالم جو مقامیانے کی میری صحرا میں ازان سن کر دو سال بعد بھاگتے ہوئے آئے اور اب بھاگتے ہی جا رہے ہیں محفل...
  17. الف عین

    عوض سعید

    عوض سعید ڈاٹ کام کا میں پہلے ذکر کر چکا ہوں۔ جو کچھ یونی کوڈ میں تھی، کچھ تصویروں میں اور کچھ عمیر فانٹ میں۔ اب عوض سعید کے صاحب زادے اوصاف سعید، یا ان کے کسی حواری، نے نئی سائٹ بنائی ہے۔ یہ جملہ پر بیسڈ ہے اور مکمل یونی کوڈ ہے: http://www.awazsayeed.info/
  18. الف عین

    ابھی تو میں جوان ہوں

    وارث کو یہ پرانا نغمہ مجھے دیکھ کر یاد آتا ہے۔ مجھے بھی پسند تھا۔ اب یہ مل گیا ہے۔ http://kutub.250free.com/Misc/Abhi_Tow_Mein_Jawan_Hoon_Original.mp3
  19. الف عین

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ۔ نثار احمد سلفی

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ مؤلف نثار احمد خاں السلفی سیونی (مدھیہ پردیش)
  20. الف عین

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ۔ تبصرے

    یہ کتاب پوٹ کی جا رہی ہے۔ اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ مؤلف نثار احمد خاں السلفی افسوس کہ اسلامیات کے تحت محض دو ہی زمرے ہیں۔۔ قرآن، حدیث اور ایک ذیلی فورم سیرتِ طیبہ اسے سیرت کے زمرے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔
Top