عوض سعید

الف عین

لائبریرین
عوض سعید ڈاٹ کام کا میں پہلے ذکر کر چکا ہوں۔ جو کچھ یونی کوڈ میں تھی، کچھ تصویروں میں اور کچھ عمیر فانٹ میں۔
اب عوض سعید کے صاحب زادے اوصاف سعید، یا ان کے کسی حواری، نے نئی سائٹ بنائی ہے۔ یہ جملہ پر بیسڈ ہے اور مکمل یونی کوڈ ہے:
http://www.awazsayeed.info/
 
Top