ساغرخیامی انتقال کر گئے

الف عین

لائبریرین
ابھی اطلاع ملی کہ مشاعروں کے مشہور مزاحیہ شاعر ساغڑ‌خیامی کا انتقال ہو گیا ہے۔
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

میں نے ان کے مشاعروں کی بہت سے ویڈیو دیکھی ہوئی ہیں۔
 
Top