مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

الف عین

لائبریرین
عنوان سے لگتا ہےکہ اخبار کی خبر ہے لیکن خبر اہم ہے کہ ہمارے ایک بہت اہم رکن فاروق سرور ایک ہزار پیغامات کے جادوئی عدد کے حصول کے بعد ماہرین میں شامل ہو گئے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو فاروق۔ مجھے یقین ہے کہ تم کو سب اہلِ قرآن و حدیث مبارک باد دینے دوڑے آئیں گے۔
لیکن بھائ، تمھارے ٹائپو گرافی اور خطاطی والے سلسلے ترس رہے ہیں تمہارے لمس کو۔۔۔
مزید مبارک باد۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت مبارک ہو فاروق سرور صاحب!‌ دعا ہے کہ اپنے پیغامات سے ہمیشیہ حق و باطل میں فرق کرتے رہیں -
 

ظفری

لائبریرین
میرے بہت اچھے دوست اور بڑے بھائی ، جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ابھی یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کہ انہوں نے اپنے ہزار پیغامات اس محفل پر مکمل کرلیئے ہیں ۔ ان کے زیادہ تر پیغامات صریحاً اصلاح کے لیئے مختص ہیں ۔ ان کی تحقیق سے خاص طور پر مذہب کے بارے میں ، ایسے پہلو سامنے آئے ۔ جو نظر سے پہلے نہیں گذرے تھے یا ان کی طرف کبھی پہلے دھیان نہیں گیا تھا ۔ اللہ ان کو صحت اور ہمت دے کہ یہ اپنے اس کام سے مسلمانوں کو ان کے اصل ماخذ سے یونہی روشناس کراتے رہیں ۔ آمین ۔
فاروق بھائی ۔۔۔ آپ کو اس عہدے کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :)
 

باسم

محفلین
میری طرف سے بھی مبارکباد
جی ہاں کچھ توجہ فونٹ بنانے کے دھاگوں پر بھی ہوجائے
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی بہت مبارک ہو۔ جو میں کہنا چاہتا ہوں وہ ظفری بھائی نے بہت خوب کہا ہے۔
اور اللہ تعالٰی سے آپ کے لیے دعاگو ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ سے اتنی بات چیت نہیں ہوئی ۔ مین آپ سے بہت متاثر ہوں

اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ کرے۔

بہت بہت مبارک ہو :)

63723gj09ej3dm3.gif
 

الف عین

لائبریرین
بھائ فاروق کہاں ہیں۔ لگتا ہے ذ پ دے کر بلانا پڑے گا۔ میں نے عنوان بھی اسی لئے سیدھا سادہ رکھا تھا کہ فوراً متوجہ ہو جائیں یہاں۔
 
Top