مبارکباد ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!

الف عین

لائبریرین
ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!
ہمارے ہمت علی تو ہمت کر کے ماہر بن ہی گئے ہیں،
مبارک ہو ہمت علی۔ ایک ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر اردو محفل یہ چھوٹی سی تہنیت پیش کرتی ہے۔
 
ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!
ہمارے ہمت علی تو ہمت کر کے ماہر بن ہی گئے ہیں،
مبارک ہو ہمت علی۔ ایک ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر اردو محفل یہ چھوٹی سی تہنیت پیش کرتی ہے۔
شکریہ۔ اس کے لیے بہت ہی ہمت کرنی پڑی ہے
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر
 
ہمت ہے تو ہو جائے مقابلہ!!!
ہمارے ہمت علی تو ہمت کر کے ماہر بن ہی گئے ہیں،
مبارک ہو ہمت علی۔ ایک ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر اردو محفل یہ چھوٹی سی تہنیت پیش کرتی ہے۔
ویسے جلد ہی میرا انڈیا انے کا ارادہ ہے انشاللہ۔ الہ اباد کے نزدیک میرا ابائی گاوں‌ہے۔
اگر ایا تو حیدراباد کی انٹری بھی لگواکر اوں گا کہ اس کودیکھنے اور اپ سے ملنے کی تمنا ہے۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
مبارک ہو ہمت بھائی اللہ مزید ہمت دیں اسلامی تعلیمات عام کرنے کی اور اللہ ہمیں بھی توفیق دیں


اللہ اکبر کبیرا
 
Top