مبارکباد فرحت کی مہارت

الف عین

لائبریرین
ہماری سخن فہم فرحت کیانی اب ماہر ہو گئی ہیں دو ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر کے۔
مبارک ہو فرحت یہ مہارت کہ اب باقاعدہ سند یافتہ ماہر ہو گئی ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے معذرت۔۔۔ مہارت تو ایک ہزار پیغام پر ہی حاصل ہو جاتی ہے، دو ہزار پر تو ڈبل ماہر ہو چکی ہیں فرحت۔ اس لئے مجھے ڈبل مہارت لکھنا چاہیے تھا۔،
 

سارہ خان

محفلین
Congratulations.gif


بہت مبارک فرحت ۔۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
ماہر کا عہدہ تو آپ کے پاس پہلے سے ہی موجود تھا اور اب دو ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر بہت مبارکباد۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرحت ، دلی مبارک باد !

ماہر تو آپ پہلے ہی سے ہیں ، اس موقع پر کچھ خصوصی مہارت کا سوچیں :) جیسے کہ پکوڑوں کی تراکیب کی عملی تفسیر :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہماری سخن فہم فرحت کیانی اب ماہر ہو گئی ہیں دو ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر کے۔
مبارک ہو فرحت یہ مہارت کہ اب باقاعدہ سند یافتہ ماہر ہو گئی ہو۔



thank_you.gif


حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ سر :)
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ سخنور، سارہ، جیا، سعود، ماوراء، تعبیر، حسن، دوست، وارث ، شازیہ جی ، حجاب اور شگفتہ!

thankYou16.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرحت ، دلی مبارک باد !

ماہر تو آپ پہلے ہی سے ہیں ، اس موقع پر کچھ خصوصی مہارت کا سوچیں :) جیسے کہ پکوڑوں کی تراکیب کی عملی تفسیر :) :)

وعلیکم السلام شگفتہ!
پکوڑے کھانے میں سند یافتہ ماہر ہوں ناں :ڈ
 
Top