نتائج تلاش

  1. الف عین

    کتاب گھر ڈاٹ کام کو کیا ہو گیا؟

    کتاب گھر ڈاٹ کام جس کی کئی کتابوں کے صفحات میں نے فائر فاکس میں کھول رکھے تھے کہ فرصت ملنے پر کاپی پیسٹ کر کے کتابیں بناتا جاؤں، لیکن اب ھال میں فائر فاکس نے اس سائٹ کو بلاک کر دیا ہے کہ اس میں malicious code پایا گیا ہے۔ اس کے منتظمیں یہاں بھی رکن ہیں نا، کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں۔ (اس وقت ان رکن...
  2. الف عین

    اردو سے ہندی مشین ٹرانسلیشن

    ہمارے دوست پروفیسر رحمت یوسف زئی جو محفل کے ایک غیر فعال رکن بھی ہیں نے اردو ہندی مشین ٹرانسلیشن پروجیکٹ کے لئے والنٹئرس کی ضرورت کے لئے درخواست کی ہے۔ بطور خاص پروگرامنگ اور لینکس پروگرامنگ کے لوگ اگر اس کام میں تعاون کر سکیں تو بہتر ہوگا، شرط اردو اور ہندی دونوں سے واقفیت ہے۔ یہ کام آن لائن...
  3. الف عین

    تاسف سلطان صلاح الدین اویسی کا انتقال

    مجلس اتحاد المسلمین جو حیدر آباد کی ایک فعال سیاسی پارٹی ہے، کے صدر سلطان صلاح الدین اویسی کا پچھلی رات انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کئی دن سے بیمار تھے، یوں بھی پچھلے ہی انتخابات میں انہوں نے اپنی پارلیامینٹ کی رکنیت بھی اپنے بیٹے اسد الدین اویسی کو بخش دی تھی۔ مرحوم بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے صدر...
  4. الف عین

    تمام عالم میں شبِ قدر

    ساری دنیا میں شبِ قدر کس طرح منائی گئی۔ تصویروں کی زبانی۔
  5. الف عین

    طغیانی۔ حیدر آباد 1908

    حیدر آباد دکن میں موسی ندی کے سیلاب کو یہاں عام طور پر طغیانی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ 27 اور 28 ستمبر1908 کی درمیانی شب میں تیز بارش کے بعد جو طوفان آیا تھا اس نے نہ جانے کتنے گھر برباد کر دئے۔ امجد حیدر آبادی کی والدہ، اہلیہ اور بیٹی تینوں اس کی نذر ہوئیں۔ یہاں تک کہ صرف امجد کا ہی نہیں، اس...
  6. الف عین

    فائر فاکس۔ 3 کے مقامیانے کی صورتِ حال

    فائر فاکس 3 ابھی کچھ دن قبل ہی رلیز ہوا تھا۔ لیکن اب اس کے بہت سے مکمل مقامیائے ہوئے پیکیجیز دستیاب ہیں۔ ہند و پاک کی زبانوں میں گجراتی اور پنجابی شامل ہیں۔ عربی بھی شامل ہے۔ ان کے علاوہ نئی ’تشکیلات‘ میں جو بی ٹا سٹیج کی ہیں، ان میں ہندی، تیلگو مراٹھی اور کنڑ شامل ہیں۔ فائر فاکس ۔ 2 کے لنگویج...
  7. الف عین

    ایک مینو ال کا ترجمہ

    میرے دوست راوت کا ای میل: btw, do you have any reliable person who fulfills his commitment, who would like to do paid English-> Urdu Translations. Computer manual of something, Some 250 pages, but content is mostly 2-3-4 lines each page or so. The payment would be as per number of words. Do...
  8. الف عین

    سمت۔۔ ایک منظوم مدح

    آن لائن ادبی جریدہ ’’سمت‘‘ منظوم تاثرات ڈاکٹراحمدعلی برقی اعظمی سمت ہے اردو ادب کی آن لائن میگزین جو کہ ہے اعجازؔ کا اک کا رنامہ بہترین ہے یہ سہ ماہی جریدہ ناشر اردو ادب ہے میسر جن کو انٹرنیٹ ہیں اس کے ناظرین درحقیقت ہے یہ اک آئینۂ نقدونظر فکروفن کا تجزیہ کرتے ہیں جس میں ناقدین ہے یہ...
  9. الف عین

    ابنِ انشا کی زمین میں دلاور فگار

    کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا ہوتی رہی دھک دھک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا عاشق ہیں جتنے دیدہ ور، تو سب کا منظورِ نظر نتھا ترا، فجّا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں کچھ نے...
  10. الف عین

    مبارکباد ابو کاشان مشاق

    ابو کاشان پانچ سسو پیغامات کا نشانہ حال کر کے مشاق کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔ ان کو اردو محفل تہنیت پیش کرتی ہے۔ بلکہ پہلے تو میں ہی کرتا ہوں۔ محفل کے ارکان بعد میں آئیں گے ہی۔ مزید مبارکباد۔۔ اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ۔
  11. الف عین

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    ابھی لاگ آف کر کے ذرا تازہ صورتِ حال دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہمارے محمد احمد ساحب ایک ہزار کا ہدف پار کر کے ماہر ہو چکے ہیں۔ بہت مبارک ہو احمد صاحب۔ ماہر تو آپ پہلے تھے ہی، اب سند یافتہ ہیں!!
  12. الف عین

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    فراز کو خراج عقیدت کے سلسلے میں اس کا خیال آیا ۔ شاکر بھائی بھی کہہ چکے تھے کہ کبھی کبھی یہاں طرحی شعری محفل سجائی جائے۔ تو سخن ورانِ محفل آئیں میدان میں۔ اور فراز کے اس طرحی مصرعے پر طبع آزمائی کریں: یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں ردیف: کے دیکھتے ہیں قوافی: کر، ابھر، سنور وغیرہ۔...
  13. الف عین

    دفتر میں سو جائیں

    گنجے ہونے کا فائدہ۔۔۔
  14. الف عین

    آہ احمد فرازؔ!

    آہ احمد فرازؔ! افضلؔ منگلوری (اترکھنڈ) حیات کا سفر کہ ختم کرگیا فرازؔ بھی گرفت جسم و جان سے گزرگیا فرازؔ بھی غزل کو زندہ کرگیا، غزل میں زندہ رہ گیا بظاہر اس جہان سے گزرگیا فرازؔ بھی جہاں سے کوئی لوٹ کر نہ آسکا ہے آج تک خموشیوں کے اس حسیں نگر گیا فرازؔ بھی سخن کے میکدے میں افضلؔ اب بھلا...
  15. الف عین

    یہ سب آوازیں میری ہیں

    یہ سب آوازیں میری ہیں ’’ حرفِ سادہ‘‘ احمد فرازؔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب فیض ؔ صاحب علامہ اقبالؔ کے فارسی کلام کا منظوم اُردو ترجمہ کررہے تھے۔ فیضؔ صاحب سے بے پناہ عقیدت کے باوجود کسی حد تک میں بے تکلف بھی تھا۔ ایک روز میں نے ان سے عرض کیا کہ ’’ آپ ان تراجم میں اپنا وقت کیوں صرف کررہے ہیں۔ یہ...
  16. الف عین

    احمد فرازجو کبھی شررؔ برقی تھا!

    احمد فرازجو کبھی شررؔ برقی تھا! رحیم گل گھنے گھنگھریالے بال۔ وجیہ وشکیل فراز۔ شاعر ایسے تو نہیں ہوتے؟ اسے ہالی ووڈ میں ہونا چاہئے تھا گریگری پیک اور راک ہڈسن کے مقابل الزبتھ ٹیلر کے پہلو بہ پہلو! یہ نہ ہوتا تو اسے اقوام متحدہ میںہونا چاہئے تھا کہ سلامتی کونسل کے ہر ریزولیوشن کو ’’ویٹو‘‘...
  17. الف عین

    کشور ناہید کا کھلا خضط احمد فراز کے نام

    آج کے روزنامہ ’ہندو‘ کے سنڈے میگزین مین یہ انگریزی میں شائع ہوا ہے۔ دیکھیں: کشور ناہید کا کھلا خط کیا یہ پہلے اردو میں کہیں شائع ہوا ہے جس کا ترجمہ یہاں انگرزیز میں کر دیا گیا ہے؟ خط دل چسپ ہے، اگر اردو میں کہیں شائع نہیں ہواز ہو تو اس کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے
  18. الف عین

    آئینۃ فلکیات۔۔ فرقان سنبھلی

    فرقان سنبھلی نے اب تک دو کتابیں مجھے بھیجی ہیں۔ مراد آباد میں اردو صحافت۔ اور یہ کتاب۔ آئینۂ فلکیات جو فلکیات پر ایک عام معلومات کی اچھی کتاب ہے۔ تبصرے یہاں کئے جائیں۔
  19. الف عین

    آئینۂ فلکیات

    آئینۂ فلکیات انجینئر محمد فرقان سنبھلی
  20. الف عین

    کی بورڈ کی کچھ کنجیاں کام نہیں کر رہیں

    میرے ٹور پر جانے سے دو ایک دن قبل ہی یہ پریشانی شروع ہوئی تھی کہ کی بورڈ کی اوپری لائن کی کچھ کنجیوں نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔ نئے کی بورڈ کا انتظام کا کہہ کر گیا تھا جو کل دفتر آنے پر دوپہر کو لگ گیا۔ لیکن پریشانی بدستور قائم ہے۔ کنجیاں ہیں Q W E R U I O P پورٹ بدل کر دیکھا۔ کئی بار اس کو...
Top