عادل منصوری انتقال کرگئے
07.11.2008, 12:02am , جمہ (GMT)
عالمی اخبار ریسرچ یونٹ
عادل منصوری 1936ء میں ولی دکنی کے شہر گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ تقسیم کے کچھ عرصے بعد ان کا خاندان نقلِ مکانی کر کے کراچی میں آباد ہو گیا۔ جہاں عادل نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اگرچہ 1955ء میں ان کے والد دوبارہ...