مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

الف عین

لائبریرین
ہمارے ہر دل عزیز رکن فہیم اسلم منفرد ہو گئے ہیں۔ پانچ ہزاری منصب حاصل کر کے۔ مبارک ہو فہیم یہ منصب۔
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو فہیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

congratulations_02a.gif
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ بور ہونے کا حق عزیز امین کے علاوہ اور کسی کو نہیں ہے کیا ۔۔۔۔

ابھی تو موڈ تھیک ہے صبح بور تھا ۔۔۔ ٹھیک کرتی ہوں ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاہا ۔۔ بور ہونے کا حق عزیز امین کے علاوہ اور کسی کو نہیں ہے کیا ۔۔۔۔

ابھی تو موڈ تھیک ہے صبح بور تھا ۔۔۔ ٹھیک کرتی ہوں ۔۔۔


ہمممممممممممم
نہیں حق ہے بالکل ہے۔

لیکن بور موڈ لگانے میں بھلے سے دیر کردیا کرو
لیکن ہٹھانے میں بالکل بھی دیر نہ کیا کرو:rolleyes:
 
Top