مبارکباد چاند بابو کی مہارت

الف عین

لائبریرین
محفل کے رکن چاند بابو نے slow and steady wins the race کے مصداق ایک ہزار کا سمگِ میل پار کر کے ماہر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ مبارک ہو چاند بابو۔
 

چاند بابو

محفلین
محفل کے رکن چاند بابو نے slow and steady wins the race کے مصداق ایک ہزار کا سمگِ میل پار کر کے ماہر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ مبارک ہو چاند بابو۔
ارے واہ ہمیں تو خود پتہ نہ چلا تھا کہ ہم ماہر ہو چکے ہیں۔ محترم الف عین صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارک باد دی میرے لئے محفل کے بہت بلند پایا رکن سے مبارکباد حاصل کرنے پر فخر ہے۔

مبارکباد قبول کریں چاند بابو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
طالوت بھی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارکباد قبول کر لی گئی ہے:grin::hatoff:
اب تو تھانیار صاحب کا حق ال۔۔۔۔۔۔۔ بھی بڑھ جائے گا۔

مبارک ہو چاند بابو
بہت بہت شکریہ محترم ابن سعید صاحب۔ فکر مت کیجئے استادوں کے لئے میں ابھی بھی طفلِ مکتب ہی ہوں۔

مہارت مبارک ہو چاند بابو ۔۔۔
سارہ خان بہت شکریہ۔
ماہر تو آپ پہلے ہی تھے آج محفل بھی مان گی بہت بہت مبارک ہو

بہت شکریہ عزیز امین بھیا میں تو کچھ بھی نہیں ہو یہ تو بس آپ دوستوں کی محبت ہے کہ مجھے یہاں کھینچ لاتی ہے اور میں لکھتے لکھتے یہاں تک آ گیا۔



تمام احباب کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
 

چاند بابو

محفلین
آپ کو مبارک ہو چاند بابو!
محمد وارث بھیا بہت بہت شکریہ۔
ماہرِ ہونا مبارک ہو چاند بابو
وجی بھی آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے مبارکباد دے کر میری حوصلہ افزائی کی۔
مبارک ہو چاند بابو
بہت شکریہ فہیم بھیا۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ساتھ میں یہ بھی کہ اب اس خوشی میں جلدی جلدی آیا کریں
اسے تعبیر بہنا بہت شکریہ لیکن میں تو پہلے بھی جلدی جلدی ہی آتا ہوں بلکہ میں‌تو ہمیشہ جلدی میں ہی رہتا ہوں۔
بہت بہت مبارک ہو چاند بھائییییییییییی اپ سے اتنی سستی کی امید نہین تھی

ارے میری چڑیل بہنا بہت بہت شکریہ لیکن میری سستی سے کیا مراد ہے بھئی میں کہاں سست ہوں‌ اگر سست ہوتا تو ماہر نہ ہوتا بلکہ اپنی سستی کی وجہ سے اردومحفل سے ہی دور ہو چکا ہوتا۔ میں تو بس تھوڑا تھوڑا اپنا حصہ مستقل مزاجی سے ڈالتا رہتا ہوں اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
 
Top