یہ کیا ہو رہا ہے، پیغانات غائب

الف عین

لائبریرین
نبیل، یہ کیا ہو رہا ہے. یہاں میرے پوسٹ کئے ہوئے کچھ پیغامات غائب ہو گئے ہیں. کچھ نظر آ رہے ہیں. ٔآج جو پوسٹ کئےتھے وہ بھی اور اس سے پہلے جو کئے وہ بھی...
 

الف عین

لائبریرین
دوسروں کے بھی غائب ہیں.ابھی علوی نستعلیق فانٹ ٹیسٹنگ کی فورم میں ایک پیغام پوسٹ کیا تھا. سرچ کرنے پر اس وقت الف نظامی کا پیغام دکھا رہا ہے لیکن اس صفحے پر نہ میرا پیغام ہے کہ الف نظامی کا.
 

فاروقی

معطل
جی ہاں یہی چکر کچھ اور طریقے سے میرے ساتھ تھا کچھ دن پہلے ............ پوسٹ کے کچھ الفاظ یا فقرے غائب ہو جاتے تھے.........اور پیغام ادھورا نظر آتا تھا...........اب تو دو تین دن سے یہ مسئلہ ٹھیک ہی نظر ا رہا ہے..........
 

زیک

مسافر
دوسروں کے بھی غائب ہیں.ابھی علوی نستعلیق فانٹ ٹیسٹنگ کی فورم میں ایک پیغام پوسٹ کیا تھا. سرچ کرنے پر اس وقت الف نظامی کا پیغام دکھا رہا ہے لیکن اس صفحے پر نہ میرا پیغام ہے کہ الف نظامی کا.

کیا آپ اس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں؟ یہاں مجھے آپ کی ایک پوسٹ نظر آ رہی ہے اور اس کے بعد الف نظامی کی بھی۔
 

الف عین

لائبریرین
ابب نظر آ رہے ہیں لیکن اس وقت دکھائی نہیں دئے، رفریش کر کے ھی دیکھا تھا، لاگ آؤٹ کر کے بھی. لیکن تازہ پیغامات میں دکھائی دے رہے تھے،
 
Top