مبارکباد ابو کاشان مشاق

الف عین

لائبریرین
ابو کاشان پانچ سسو پیغامات کا نشانہ حال کر کے مشاق کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔
ان کو اردو محفل تہنیت پیش کرتی ہے۔
بلکہ پہلے تو میں ہی کرتا ہوں۔ محفل کے ارکان بعد میں آئیں گے ہی۔
مزید مبارکباد۔۔ اللہ کرے زور ٹائپنگ اور زیادہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو جناب

ابھی ذرا عمران سیریز میں اور زیادہ فعالیت دکھائیں کہ " ماہر " کا عہدہ جلد ہی مل جائے۔
 
ابو کاشان

محفلین

السلام و علیکم!
اعجاز انکل آپ کا بہت شکریہ۔ آپ ہر بات کا خیال رکھتے ہیں۔ مجھے خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ آہستہ آہستہ مشتاق بننے کی طرف گامزن ہوں۔
ایک بار پھر شکریہ
 
ابو کاشان

محفلین
مبارک ہو جناب

ابھی ذرا عمران سیریز میں اور زیادہ فعالیت دکھائیں کہ " ماہر " کا عہدہ جلد ہی مل جائے۔

السلام و علیکم!
شمشاد بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ۔
آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو یہ بھی حاصل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ:)
 
ابوشامل

محفلین
ابو ثانی صاحب! مشاقی مبارک ہو
اب یہ مت پوچھنے بیٹھ جائیے گا کہ ابو ثانی کیا ہے؟ اور ابو اول کون ہے؟
 
Top