مبارکباد ابو کاشان مشاق

ابو کاشان

محفلین
مشتاق بھائی مبارک ہو
السلام و علیکم!
خرّم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ۔
ارے آپ کہاں ہیں اتنے دن سے یا شائد میں ہی کم آ رہا ہوں۔:)
یہ آپ کیا میری مشّاقی ہر خوش ہو رہے ہیں یا شک کر رہے ہیں۔:confused::)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام و علیکم!
خرّم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ۔
ارے آپ کہاں ہیں اتنے دن سے یا شائد میں ہی کم آ رہا ہوں۔:)

یہ آپ کیا میری مشّاقی ہر خوش ہو رہے ہیں یا شک کر رہے ہیں۔:confused::)

بس یار آج کل بہت مصروف ہوں آپ کو بتایا تھا نا کہ ہم انتخاب شائع کرنے کی سوچ رہے ہیں اور اسی پر کام ہو رہا ہے اس لے کم کم نظر آتا ہوں اور دوسرا آفس میں کام بھی بہت ہوتا ہے
 

ابو کاشان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ابوکاشان! کیا خیال ہے، دعوت پکی؟ بلکہ افطار ہونا چاہئے ان دنوں تو :p

السلام و علیکم عمار بھائی!
بہت شکریہ، ارے آپ فکر نہ کریں سب کچھ پکّا ہے۔ دعوت، افطار، سحری، عیدی ۔ بس آپ ملنے کی کریں۔:hatoff:
 
Top