گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

الف عین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2008

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,986
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کل میں نے سوچا کہ کہیں ایسا شعر ملے جس میںلفظ‌ ’کابوس‘ کا استعمال ہو، اور گوگل میں اردو میں کابوس سرچ کیا تو حیرت ہوئی۔
    یہاں ہی کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں نتائج۔ پہلے نتائج سارے انگریری میں ملے ہیں!!
    Nightmares
    Nightmares aren't totally preventable, but parents can help kids feel better when they have one and ease their transition back to sleep.
    www.kidshealth.org/parent/general/sleep/nightmares.html - 25k - Cached - Similar pages
    "A Translator's Nightmare" by Dick Davis
    A Translator's Nightmare. I think it must have been in Limbo where,. As Dante says, the better poets share. Old friendships, rivalries, once famous fights ...
    www.poemtree.com/poems/TranslatorsNightmare.htm - 16k - Cached - Similar pages
    No Easy Exit From Iraq
    D.C. Dispatch January 17, 2007. "Bad as the situation in Iraq may be, a precipitate retreat would make things worse". by Clive Crook · from National Journal ...
    www.theatlantic.com/doc/200701u/nj_crook_2007-01-17 - 28k - Cached - Similar pages
    4shared.com - free file sharing and storage
    Online file sharing and storage - 5 GB free web space. Folder sharing. File upload progressor. Multiple file transfer. Fast download.
    www.4shared.com/file/29122281/2188e665/Kaboos.html - 25k - Cached - Similar pages
    Nightmares: Why they happen and what to do about them - ParentCenter
    How to provide reassurance and understanding when your child wakes up scared.
    parentcenter.babycenter.com/0_nightmares-why-they-happen-and-what-to-do-about-them_67319.pc - 94k - Cached - Similar pages
    September 11 News.com - Aftermath Images - The Aftermath of the ...
    Archives of the September 11, 2001 terrorist attacks and hijackings at the World Trade Center Towers in New York City and The Pentagon in Washington.
    www.september11news.com/AftermathImages.htm - 99k - Cached - Similar pages
    کابوس - Wiktionary
    [edit] Noun. کابوس (kābūs) m. nightmare · incubus. Retrieved from "http://en.wiktionary.org/wiki/%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B3" ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یعنی کہ اس لفظ کا رومن نتیجہ بھی دیتا ہے۔
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ یقینا ٹیگز کا مسئلہ ہے، میں نے ابھی کچھ سرچنگ کی ہے اردو میں۔ درست رزلٹ‌آرہا ہے!
     
  4. شارق مستقیم

    شارق مستقیم محفلین

    مراسلے:
    894
    ذہانت

    جوابات تو واقعی انگریزی میں آ رہے ہیں اور یہ غالباً nightmares سے متعلق ہیں جو کہ کابوس کا مطلب ہے ( دیکھیے ساتھ ہی وکشنری کا لنک بھی موجود ہے۔)

    گوگل کی ذہانت بڑھتی جارہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,481
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مگر کیا یہ گوگل کی ذہانت ہے یا ویب کی مشترکہ؟ اگر لوگ اپنے سائٹس پر ایسے انگریزی صفحات کو "کابوس" کے ساتھ لنک کر رہے ہیں‌تو گوگل یہ نتائج دکھا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,986
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہیں زیک۔ سرچ میں سارے ابتدائی ویب پیجیز کے بارے میں مجھے یقین ہے کہ کسی نےا ردو میں میٹا ٹیگز نہیں دئے ہیں۔ اور میرا یہی خیال ہے کہ گوگل تلاش مزید ذہین ہو گئی ہے۔ کابوس سے اردو میں نتائج راست نہیں ملے تو یہ پہلے وکشنری پر پہنچا اور وہاں سے معنی حاصل کئے!! اور پھر ان معنوں کو لیٹن میں سرچ کیا ۔ واللہ اعلم۔ مگرگوگل زندہ باد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سجادعلی

    سجادعلی محفلین

    مراسلے:
    131
    شکریہ جناب،حیرت اور خوشی ہوئی
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی معطل

    مراسلے:
    92
    جی بالکل کمال کیا ہے گوگل نے
     
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ،میں نے بھی آزمایا ہے گوگلی کو ۔۔ واہ
     
  10. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    واقعی گوگل گوگل ہے
     
  11. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    واقعی گوگل کل بھی گوگل تھا گوگل آج بھی گوگل ہے :grin:
     
  12. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واقعی بہت خوش کن خبر ہے۔
     
  13. mim2007

    mim2007 محفلین

    مراسلے:
    30
    شکریہ جناب،حیرت اور خوشی ہوئی
     

اس صفحے کی تشہیر