انتخاب وحید

الف عین

لائبریرین
کل رات گوگل کرتے ہوئے اس صفحے پہ رسائی ہوئی جس سے وحید الہ آبادی سے تعارف ہوا۔ موصوف اکبر الہ آبادی کے بھی استاد تھے۔ اور وہاں سے ان کے انتخاب تک۔ اگرچہ یہ بہت کم ہے (مزید شاید عثمانی صاحب کے پاس دستیاب ہوگا، جن کو ای میل کی جا سکتی ہے۔ کیا خیال ہے، اس کو برقیایا جا سکتا ہے۔ یہ صرف انتخاب ہے، اس لئئے انجمن ترقی اردو ہند کے کاپی رائٹ کا کوئی خیال رکھنے کی ضرورت نہیں۔
یہ مشہور شعر ان کا ہی ہے:
میں نے جب وادیَ غربت میں قدم رکھا تھا
دور تک یاد وطن آئی تھی سمجھانے کو
واہ، کیا کلام ہے!!
 
Top