نتائج تلاش

  1. الف عین

    سکرب ڈی کا آئی پیپر

    scribd کا آئ پیپر کس طرح کا ہوتا ہے، کیا کسی نے تحقیق کی ہے؟کیا یہ ڈاکیومینٹ الگ سے بھی بنایا جا سکتا ہے۔ یہ سوال اس لئے پیدا ہوا کہ وہاں اردو کی جو کتابیں/ڈاکیومینٹس ہیں (تقریباً نصف تو احقر کے بنائے ہوئے ہیں، لیکن اپ لوڈ دوسروں نے کئے ہیں۔ ان میں سے صرف نفیس ویب نسخ فانٹ اپنی اصل صورت میں نظر...
  2. الف عین

    مسجد میں مزاح

    اس سلسلے میں کل آئیڈیا آیا تھا۔ یہاں ہم لوگ مسجد اور عبادات کے مواقع میں پونے والے دلچسپ واقعات کا ذکر کریں گے۔ بعد میں ان کو کمپائل کر کے ای بک بنائی جا سکتی ہے۔ لائبریری میں متفرقات کا زمرہ نہیں ہے، اس لئے ‘غیر لائبریری‘ فورم میں یہ شروع کر رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری محلے کی مسجد میں ایک...
  3. الف عین

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    جیسا کہ احباب جانتے ہیں کہ شارق کا ان پیج تو یونی کوڈ کنورٹر سب سے اچھا ثابت ہوا ہے۔ یہ نہ صرف محض کیریکٹرس کنورٹ کرتا ہے، بلکہ ان پیج کی عام غلطیاں بھی درست کر دیتا ہے، جیسے درمیانی بڑی ے (’مےرا‘ کو ’میرا‘ ( جس سے متن بہت زیادہ قابلِ استعمال ہو جاتا ہے۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ اب شارق مصروف ہیں...
  4. الف عین

    برقیانے کی اجازت

    مندرجہ ذیل شاعروں نے مجھے اجازت دے دی ہے کہ ان کی شاعری کسی بھی شکل میں، اصل مجموعوں کی شکل میں یا برقی مجموعوں کی شکل میں، آن لائن مہیا کر دوں۔ اب احباب بے فکر ہو کر ان مشاہیر کا کلام جمع کر سکتے ہیں/ جمع کرنے کے لیے مجھے دے سکتے ہیں۔ نوشی گیلانی فرحت عباس شاہ سعید (نوشی کے شوہر یہ ایک فائدہ...
  5. الف عین

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    اس ہفتے محفل کی سالگرہ پر میں چاہتا ہوں کہ اپنے سٹیٹس سے بھی لوگوں کو آگاہ کر دوں۔ اب میں اپنی ساری کتابوں کو، محفل اور محفل سے باہر کی بھی، خود میری کمپائل کی ہوئی بھی، علوی نستعلیق میں فارمیٹ کر کے اور ورڈ 2007 میں پروف ریڈنگ کر کے اپ کوڈ کر رہا ہوں۔ اس صفحے کے مطابق الف تا خ (اس وقت عبید...
  6. الف عین

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    آج یکم جولائی ہے اور میں رات کو ہی اس تانے بانے کی امید کر رہا تھا، بہر حال قرعۂ فال بنامِ منِ دیوانہ زدند۔۔۔۔ ہم سب کو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بطور خاص نبیل، زکریا، جہانزیب، اور وہ کہاں ہیں خود ساختہ بابائے اردو قدیر رانا؟؟؟ بلا شبہہ اردو کی ترویج میں اس فورم کا بہت بڑا رول ہے۔ اردو...
  7. الف عین

    عزیز بانو داراب وفا۔۔ منتخب اشعار

    جس شاعرہ کا قدیم ترین دستیاب شعر یہ ہو میں جمالِ فطرتِ حسن ہوںمری ہر ادا ہے حسین تر جو جھکوں تو شاخ گلاب ہوں جو اٹھوں تو ابر بہار ہوں اس کی شاعری کی سچائی سے کون کلام کر سکتا ہے۔ اسی دوسرے مصرعے کو عنوان بنا کر عینی آپا نے مضمون لکھا تھا ان پر۔ عینی آپا کےمطابق وہ ’سخت رومانٹک روح‘ تھیں۔ ان...
  8. الف عین

    غزل۔2 عزیز بانو داراب وفا

    غزل عزیز بانو داراب وفا روٹھ جائے گا تو مجھ سے اور کیا لے جائے گا بس یہی ہو گا کہ جینے کا مزا لے جائے گا سردیوں کی دو پہر سے دھوپ لے جائے گا وہ گرمیوں کی شام سے ٹھنڈی ہوا لے جائے گا سبز موسم کی طنابیں کھینچ لے گا جسم سے اور بالوں سے مرے کالی گھٹا لے جائے گا اپنے اندر زرد پتوں کی طرح بکھروں...
  9. الف عین

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    غزل عزیز بانو داراب وفا یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے مجھے سراب بنا، اس کو کارواں کر دے وہ لوٹ کر نہیں آتا تو انتقاماً ہی مجھے بھی اس کی فقط عمر رائگاں کر دے کسی طرح تو وہ شامل ہو زندگی میں مری جو ہو سکے تو اسے میری داستاں کر دے وہ آفتاب سہی اک نئے سویرے کا مجھے چراغ سے...
  10. الف عین

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    میں نے مائکرو سافٹ ورڈ یا آفس کے لئے ایک عدد ٹیوٹوریل قسم کا مضمون اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اس کو یہاں پڑھا جا سکتا ہے ڈاؤن لوڈ کر کے۔
  11. الف عین

    میرا تخلیقی سفر زبیر رضوی

    افلاطون نے شاعروں کو اپنی عینی ریاست سے جلا وطن کرنے کی سفارش کی تھی اس نے پوچھا تھا کہ انسانی معاشرے کی ترتیب و تزئین میں ہومر کی شاعری کا کیا حصہ ہے ؟ افلاطون کے بعد بھی انسانی معاشرے کی صفِ اول میں ادیب کے لیے کوئی نشست محفوظ نہیں رکھی گئی ادیب کو یا تو پچھلی صف میں جگہ ملی یا پھر وہ صف کے...
  12. الف عین

    عباس نے کہا ___ جیلانی بانو

    (جیلانی بانو کا مراسلہ مدیر تعمیر نو، ممبئی کے نام) ظہیر صاحب آداب! کل آپ سے فون پر بات ہوئی تھی ! ’’عباس نے کہا ‘‘ یہ افسانہ میں نے ۲۰۰۴ء میں لکھا تھا۔ کیوں لکھا ____؟اس آگ ، نفرت اور غصہ کو کم کرنے کے لیے جو بُش کے خلاف میرے دل میں بھڑک رہی تھی۔ بش نے عراق کے ا سکول، میوزیم تاریخی لائبریری...
  13. الف عین

    تاسف تھئیٹر کی مایۂ ناز ہستی حبیب تنویر کا انتقال

    تعجب ہے کہ کسی نے یہاں اب تک پوسٹ نہیں کی یہ خبر۔ ہندوستان کے تھئیٹروں کی فی الوقت سب سے مشہور ہستی حبیب تنویر چل بسے۔ ان کی شہرت نظیر اکبر آبادی پر لکھے ڈرامے ’آگرہ بازار‘ سے ہوئی، اور اس کے بعد ان کا سب سے مقبول ڈرامہ ’چرن داس چور‘ تھا۔ مرحوم ایک عرصے سے تنفس کے بیمار تھے۔...
  14. الف عین

    غزل۔۔ کبیر اجمل

    غزل عکس کوئی آنکھ میں ابھرے، لہو میں پھیل جائے پھر دھنک احساس منظر دشتِ ہوٗ میں پھیل جائے کن رتوں کا کرب لے آئی ہے چشمِ گریہ ناک یوں نہ ہو زہراب یہ خاکِ نمو میں پھیل جائے بیکراں موجِ سخن میں حرفِ جاں یوں گُم ہوا اک دھنک تحریر جیسے آبِ جو میں پھیل جائے خاک و خوں کا ہر تغیّر دیدۂ...
  15. الف عین

    ملاقات۔ مصحف اقبال توصیفی

    ملاقات مصحف اقبال توصیفی ایک نظم مرحوم عوض سعید کے لئے تم مرے دیدۂ حیران کو دیکھو گے تو حیران سے رہ جاؤ گے مجھ کو معلوم ہے پہچان نہیں پاؤ گے میں دکھاؤں گا تمہیں جب وہی گلیاں وہی سڑکیں وہی گھر تم نے اک عمر گزاری جس میں تم کہو گے یہ مرا گھر یہ مرا شہر نہیں میں کہوں گا یہ وہی شہر ہے ۔۔...
  16. الف عین

    سر سید کی کہانی سر سید کی زبانی... اپ ڈیٹ

    یہ پوسٹ شگفتہ کے لئے ہے. کیا سر سید کی کہانی کتاب مکمل ہو چکی ہے؟ یہاں کئی ابواب کے محض عنوانات دئے گئے ہیں، کچھ ابواب کا متن ہے. اگر ٹائپ کر رکھے ہوں تو مجھ کو ای میل کر دیں.
  17. الف عین

    مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

    شاید شادعظیم آبادی نے ایسے ہی نایاب لوگوں کے لئے مصرع کہا تھا۔۔ جی ہاں، ہمارے نایاب اب ماہر ہو چکے ہیں۔ ایک ہزار کا جادوئی ہندسہ پار کر کے۔ مبارک ہو نایاب۔۔ تمہارے دم سے ہی سدا سجی رہے گی یہ محفل۔
  18. الف عین

    Gandhi's last letter about Hindi/Urdu, just before his assassination

    Indian Express, June 29, 2007 Gandhi's last letter about Hindi/Urdu, just before his assassination Boycotting Urdu is copying Pakistan’s bad manners, wrote Mahatma in his letter now on auction block by Vijay Rana Nehru Memorial may be asked by Govt to bid for the letter on July 3...
  19. الف عین

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ساقی فاروقی کی زبانی میری خوش قسمتی ہے کہ جدید اردو شاعری کے دو بڑوں سے خاصے گہرے تعلقات رہے ۔ ہر چند کہ یہ دونوں عمر میں مجھ سے بیس پچیس سال بڑے تھے اور شاعری میں اپنا مستقبل بنا چکے تھے مگر ہماری محبتیں سرعت سے اس لیے بھی بڑھیں کہ اردو کی قدیم و جدید شاعری...
  20. الف عین

    یہی اک شہر میں۔۔۔۔۔ مظہر جانجاناں

    نہ تو ملنے کے وہ قابل رہا ہے نہ مجھ کو وہ دماغ و دل رہا ہے یہ دل کب عشق کے قابل رہا ہے کہاں اس کو دماغ و دل رہا ہے خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے نہیں آتا اسے تکیے پہ آرام یہ سر پاؤں سے تیرے ہِل رہا ہے ۔۔۔۔ مرزا مظہر جانجاناں
Top