برقیانے کی اجازت

الف عین

لائبریرین
مندرجہ ذیل شاعروں نے مجھے اجازت دے دی ہے کہ ان کی شاعری کسی بھی شکل میں، اصل مجموعوں کی شکل میں یا برقی مجموعوں کی شکل میں، آن لائن مہیا کر دوں۔ اب احباب بے فکر ہو کر ان مشاہیر کا کلام جمع کر سکتے ہیں/ جمع کرنے کے لیے مجھے دے سکتے ہیں۔
نوشی گیلانی
فرحت عباس شاہ
سعید (نوشی کے شوہر
یہ ایک فائدہ نظر آیا فیس بک کے تعلقات کا!!
 

الف عین

لائبریرین
ہاں، یہ بھی لکھ دوں کہ "ایک مٹھی میں میرے خواب‘۔ از سعید
اور "اداس ہونے کے دن نہیں‘ از نوشی گیلانی کل ہی اپ لوڈ کر چکا ہوں۔
 
Top