نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد نعمان ہزاری

    ہمارے محمد نعمان، جو کچھ حد تک ہمارے شاگرد بھی واقع ہوئے ہیں، ان کو محفل نے استادی عطا کی ہے۔۔ جی ہاں، ہزار مراسلات کا ہدف پار کر کے نعمان ماہر ہو چکے ہیں۔ مبارک ہو نعمان۔۔
  2. الف عین

    قسطنطین؟

    تفسیر ابن جثیر میں آل عمران کی 58 ویں آیت کی تفسیر میں ابن تفسیر نے بغیر کسی حوالے کے لکھا ہے کہ عیسائیت کو مسخ کرنے میں یونانی باد شاہ قسطنطین کا ہاتھ ہے جس نے شہر قسطنطنیہ بنایا تھا۔ تفہیم میں مودودی صاحب کا خیال ہے کہ یہ کام سینٹ پال کا ہے، یا پاولوس کا۔ اس سلسلے میں درست تاریخ کیا کہتی ہے،...
  3. الف عین

    مبارکباد ماہر بننے پر مبارکباد

    ابھی اعداد و شمار دیکھے تو پتہ چلا کہ ہمارے دو ارکان کو ماہر کا منصب ملا ہے. محمد عویدص اور آبی ٹو کول ہزار منصبی ہو چکے ہیں. مبارک ہو عویدص اور عابد... اللہ کرے کہ ان اعداد و شمار میں ترقی جاری رہے.
  4. الف عین

    مسدسِ حالی

    مسدسِ حالی الطاف حسین حالی
  5. الف عین

    اک دیا اور بجھا۔۔۔۔۔قمر رئیس نہیں رہے

    حیرت ہے کہ قمر رئیس کے انتقال کی خبر کسی نے اب تک نہیں دی۔ اُردو کے مشہور و معروف ادیب اور ترقی پسند تحریک کے ممتاز نقاد اور دِلّی یونیورسٹی کے سابق صدرِ شعبہ اُردو 77 سالہ قمررئیس 29 اپریل رات 8بجے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ قمر رئیس20/ اپریل سے ہسپتال میں زیر علاج تھے انھیں...
  6. الف عین

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    پہلے تو یہ اس قسم کی بھی ایک ذیلی فورم کی ضرورت ہے جہاں اردو شعر و ادب کے متعلق سوالات پوسٹ کئے جائیں، ’سمت‘ کے اجراءء کی خبر بھی ویسے میں اردو نامہ میں ہی دے دیتا ہوں جو کہ گٌط ہی ہے. بہر حال سوال یہ ہے، جو مجھ سے ای میل سے سرور عالم راز صاحب نے پوچھا ہے.، کہ یہ شعر (یا مصرع( کس کا ہے نہ خدا...
  7. الف عین

    بابائے اردو مولوی عبدالحق

    ابھی ابھی اطلاع ملی کہ 20 اپریل کو جواہر لال یونیورسٹی دہلی میں سابر متی ہوسٹل میں بابائے اردو کی برسی کے موقع ہر ایک جلسہ ہوا۔ پاکستان میں کہیں سے کوئی خبر ہو تو شئر کریں کہ وہاں بھی اس خاص دن پر مولانا کو یاد کیا گیا؟
  8. الف عین

    سمت شمارہ 15، اقبال نمبر

    اگر چہ اقبال کی برسی سے ایک دن کی تاخیر ہو گئی ہے کہ اقبال کی برسی کا دن ۲۱ اپریل ہے، اس مناسبت سے ’سمت‘ کا اقبال نمبر اب رلیز کیا جا رہا ہے۔ اس شمارے میں اقبال کے علاوہ شبنم رومانی، رفعت سروش اور مشفق خواجہ پر مضامین بھی یاد رفتگاں کے تحت شامل ہیں۔ http://samt.herokugarden.com مکمل مشمولات...
  9. الف عین

    مبارکباد فخر نوید ماہر

    فخر نوید بھی ایک ہزار کے جادوئی ہندسے کو پار کر کے ماہرین کی صف میں براجمان ہیں۔ ان کی خصوصیت۔۔۔ دیکھا جائے تو محض سیاست اور ہندوستان کی مخالفت کی خبریں ہیں، اور وہ بھی کچھ مخصوص ویب سائٹس کی تصویروں جے ذریعے، جس کو نہ جانے کیوں سپیم نہیں سمجھا گیا ہے۔ کچھ بھی ہو، مہارت تو مہارت ہی کہی جائے...
  10. الف عین

    صلیب بر دوش۔۔۔ اقبال متین۔۔۔ تبصرے

    اقبال متین کی ای بک پیش ہے، اس کی فائل ۔۔ بلکہ مکمل ’صریرِ جاں‘ ان کے مجموعی کلام کی فائل شارپ کمپیوٹر سے حاصل ہوئی، راست ان کے تشکر اور بلا واسطہ شاعر کے تشکر سے شائع کی جا رہی ہے۔ صریرِ جاں کے دو حصے کر دئے ہیں، نظموں کی ایک الگ ای بک بنا دی گئی ہے۔
  11. الف عین

    صلیب بر دوش - اقبال متین

    صلیب بر دوش غزلیں اقبال متین
  12. الف عین

    گم بھن۔۔۔ ایک ویب بیسڈ اڈیٹر

    ذرا اس کو دیکھیں اس میں اردو بھی دستیاب ہے اور کئی انڈک زبانیں بھی۔ نبیل یہ TinyMCE اڈیٹر کا ہی ایک روپ ہے، ایک WYSIWIG اڈیٹر بھی ہے۔ یہ بھی تمہارے اڈیٹر کا ایک enhancement لگ رہا ہے۔
  13. الف عین

    اختر شیرانی

    بکس پی کے سے لالہ طور کا کلام ملا تو یہ کنفرم کرنے کے لئے کہ لالہ طور اختر شیرانی کا ہی کلام ہے، گوگل کیا تو گوگل نے یہ سائٹ سامنے کی.. سائٹ بہت اچھی ہے، سوائے اردو نسخ ایشیا ٹائپ کےم اور نیویگئیشن میں فارم کا نظم ہے،.. بہر حال کئی کتابیں یہاں ہیں. اب ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے تدوین کرنے کا کام ہے...
  14. الف عین

    ایک اور آن لائن لائبریری

    اظفر کے ذاتی پیغام سے جریدے کہکشاں کا معلوم ہوا. اسے دیکھیں. اور اس میں دئے گئے ربط سے اس لائبریری کا پتہ چلا یہاں کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص ریڈر کے فارمیٹ میں دیا جا رہا ہے (یہ بات مجھے پسند نہیں آئی، جب کہ کوئی لنک بھی نہیں ہے سائٹ پر اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا. اردو تحریر (یونی کوڈ((...
  15. الف عین

    جی میل میں ہندوستانی زبانیں

    جی میل میں اب ہندوستانی زبانوں میں میل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن محض ہندی اور چاروں جنوبی ہندی زبانوں کی سپورٹ ہے، ٹمل، تیلگو، کنڑا، ملیالم۔ اردو دیکھو کب شامل کرتے ہیں، جب کہ یہ دو دو ملکوں کی زبان ہے۔ ہندوستانی نہ سہی، پاکستانی زبان کے طور پر شامل کر دیں۔
  16. الف عین

    جینت پرمار

    آج کل، دہلی کا اپریل کا شمارہ شائع ہو گیا ہے، اس میں جینت پرمار کا گوشہ ہے۔ ان کی مادری زبان گجراتی ہے لیکن اپنے انٹر ویو میں کہتے ہیں کہ اردو ہی ان کے تخلیقی اظہار کا ساتھ دیتی ہے۔ پیش ہے ان کی دو غزلیں بھی (نظمیں سمت میں ملاحظہ کریں( پہلی غزل میں ظفر اقبال کی نقل میں پنجابی استعمال کی ہے، یہاں...
  17. الف عین

    فائلہں کہاں ہیں

    میں نے کل سوچا کہ قول فیصل، تاریخ بردالہ، اسلام میں شاعری کی اہمیت۔۔ غرض جتنی کتابیں یہاں حال ہی میں ورکنگ زون میں ٹائپ کی گئی ہیں، ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے ای بک بناؤں، اور ان کی پروف ریڈنگ بھی کروں۔ لیکن بیشتر کے لنکس غلط ہیں۔ Dev صفحات تو دستیاب نہیں ہیں۔ قول فیصل کے محض صفحہ 48 کے بعد سے دستیاب...
  18. الف عین

    شبنم رومانی۔۔۔

    17 فروری کی صبح اپنے جلو میں یہ دل خراش خبر لائی کہ شبنم رومانی بھی راہی ملکِ عدم ہوئے ۔ اللہ غریقِ رحمت کرے ، کیا نفیس آدمی تھے ، تحریر میں بھی نفاست، لباس میں بھی نفاست اور زندگی میں بھی نفاست۔ ایسے بہت کم لوگ دیکھے ہیں جن کی پوری زندگی ایک جیسی گزری۔ ان سے آخری ملاقات ’’جنگ حلقۂ ادب‘‘ کی اس...
  19. الف عین

    خواب خوش رنگ۔۔ تبصرے

    فرخ (سخنور( نے آصف شفیع کی برقی کتاب ’خوابِ خوش رنگ‘ پوسٹ کرنا شرع کر دیا ہے۔ یہ فائل آصف نے مجھے ہی مہیا کی تھی، اور میں نے ہی اس کا نام یہ رکھا تھا آصف کے مشورے سے۔ میرے پاس یہ کتاب کولڈ سٹوریج میں ہے فی الحال، کیا فرخ تم کو کچھ مزید کلام بھی دیا ہے آصف نے؟ میں نے نئی کتابوں کو شامل کرنے کا...
  20. الف عین

    اردو اور میں۔۔ مہیش بھٹ

    ممتاز فلم ساز مہیش بھٹ کا ایک اعتراف۔ کہ اردو ان کی مادری زبان ہے۔
Top